ربیع م
محفلین
بدر؟سوال
عرصہ ہی ہو گیا ہے صحن کا خراب دروازہ ٹھیک نہیں کروایا
بدر؟سوال
عرصہ ہی ہو گیا ہے صحن کا خراب دروازہ ٹھیک نہیں کروایا
درست جواب
بدرسوال
عرصہ ہی ہو گیا ہے صحن کا خراب دروازہ ٹھیک نہیں کروایا
تب بھی درست ہی ہو گا بھئی۔ یعنی کولر کی فکر نہ کریں۔صاحب لڑی سے ایک سوال۔
بالفرض پوچھنے والے کے ذہن میں کسی اور کا نام ہے، مگر ڈھونڈنے والا کوئی اور ڈھونڈ لیتا ہے، اس صورت میں جواب درست قرار پائے گا یا غلط؟
عمران بھیااگر عمر ان کاموں میں گزر گئی تو کیا بنے گا؟
مطلب کولر ہر صورت میں آپ کا ہے ۔تب بھی درست ہی ہو گا بھئی۔ یعنی کولر کی فکر نہ کریں۔
۔۔ آج ہی جشن کی سب لڑیاں بنا دیں گے کیا؟
محمد تابش صدیقیسوال:
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
تابشسوال: (شعر کی صورت میں، اگر اسے شعر کہا جا سکے تو)
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
کسی حد تک درست جواب!
زیک؟سوال: (شعر کی صورت میں، اگر اسے شعر کہا جا سکے تو)
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
کسی حد تک درست جواب!
یہ بھی کسی حد تک درست جواب ہے!