عمراناگر عمر ان کاموں میں گزر گئی تو کیا بنے گا؟
فرقان احمددونوں مدیر ہیں مگر...
فرق ان میں تلاش کریں!!!
کسی حد تک درست جواب!
تین نام تو ڈھونڈ لئے قبلہ۔یہ بھی کسی حد تک درست جواب ہے!
سوال: (شعر کی صورت میں، اگر اسے شعر کہا جا سکے تو)
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
اس میں بیک وقت تین نام تھے: تابش، زیک، نبیل
میرے بتانے پر ایک سے زائد کی طرف دھیان گیا، پہلا نام میں نے جان بوجھ کر سیدھا اور آسان رکھا تھا تا کہ فوری جواب آ جائیں!تین نام تو ڈھونڈ لئے قبلہ۔
اب یہ نہ کہئے گا کہ اس پٹاری میں ہنوز کچھ باقی ہے۔
سبحان اللہاس میں بیک وقت تین نام تھے: تابش، زیک، نبیل
سیف ؟بہت ہی منفرد اور عمدہ لڑی ہے، کھانے پانی سے فراغت کے بعد دیکھتا ہوں
انیس
زبردست۔
آپ غالباً عمر سیف کو سیف لکھ گئے۔@سیف
چیک کرنے کے لیے۔
یعنی کہ سیف کا نام ابھی تک محفل کے سیف میں پڑا ہے۔@سیف
چیک کرنے کے لیے۔