محمد تابش صدیقی
منتظم
ویسے تو مسرت نامی محفلین بھی ہیں۔ مگر مجھے یقین ہے کہ ان کا نہیں پوچھا گیا۔سوال:
یہ پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان کا اختتامی ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور عید کی آمد آمد ہے۔
ویسے تو مسرت نامی محفلین بھی ہیں۔ مگر مجھے یقین ہے کہ ان کا نہیں پوچھا گیا۔سوال:
یہ پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان کا اختتامی ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور عید کی آمد آمد ہے۔
تابش بھیا کوئی نہاری کی پلیٹ تھوڑی ہیں جو ہم نظروں سے کھاجائیں ۔حیرت ہے۔۔۔
آپ نے بھی ایسی بات کردی۔۔۔
لگتا ہے عدنان بھائی کی نظر کھاگئی آپ کو!!!
ماشاء اللہ مرید ہوں تو ایسے۔ نظروں سے نہاری کھانے والے۔تابش بھیا کوئی نہاری کی پلیٹ تھوڑی ہیں جو ہم نظروں سے کھاجائیں ۔
فہیمسوال:
یہ پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان کا اختتامی ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور عید کی آمد آمد ہے۔
بالکل درست جناب۔
نہاری کی پلیٹ کی کیا حیثیت۔۔۔تابش بھیا کوئی نہاری کی پلیٹ تھوڑی ہیں جو ہم نظروں سے کھاجائیں ۔
الحمدللہ ،نہاری کی پلیٹ کی کیا حیثیت۔۔۔
آپ تو نظروں ہی نظروں میں سالم بندے کھاجائیں۔۔۔
اور ڈکار بھی نہ ۔۔۔!!!
لو اس میں واٹ لگانے کی کیا بات ہوئی ،نام ہوگا تو بد نام بھی ہوں گے ۔ایسے پیروں کی ایسے مرید ہی واٹ لگواتے ہیں!!!
یہ سوال ہے کیا؟اس لڑی میں محفلین کے نام تلاش تو بہت ہوئے، غائب کیسے ہوئے؟
ہاں جی. زیادہ سادہ نہیں ہے اس لیے یہاں کر دیا.یہ سوال ہے کیا؟
مراسلہ لکھنے والا مراسلے میں غائب کرتا ہے۔ باقی محفلین تلاش کرتے ہیں۔لڑی کا عنوان ، محفلین کے نام تلاش یا غائب کریں ہے. غائب وغیرہ کیسے کرتے ہیں اور کیا ابھی تک اس میدان میں سائنس نے ترقی کی ہے یا آج سے شروع کرنی ہے؟
آپ نے ابھی تک اس کھیل میں حصہ نہیں لیا ۔لڑی کا عنوان ، محفلین کے نام تلاش یا غائب کریں ہے. غائب وغیرہ کیسے کرتے ہیں اور کیا ابھی تک اس میدان میں سائنس نے ترقی کی ہے یا آج سے شروع کرنی ہے؟
حصہ تو کافی دفعہ لیا ہے. ویسے ہی غائب کرنے کی سمجھ نہیں آئی تھی.آپ نے ابھی تک اس کھیل میں حصہ نہیں لیا ۔