سید عاطف علی
لائبریرین
لئیق۔سوال:
ابھی تو گلالئی قابو نہیں آ رہی تھی، اوپر سے نئی کتاب کا دھماکہ ہو گیا۔
لئیق۔سوال:
ابھی تو گلالئی قابو نہیں آ رہی تھی، اوپر سے نئی کتاب کا دھماکہ ہو گیا۔
زبردست۔۔۔۔سوال:
میڈیا نے بھی مذاق ہی بنا لیا ہے۔ ایک ہی جیسے الزام میں فلاں کو طعن و تشنیع فلاں کی آؤ بھگت، چہ معنی دارد۔
اسی لیے تو کہا تھا نا!اس میں آپ کا نام بھی ہے۔ اگر یہ سوال ہو تو۔
عثمانسوال:
برف فروش سے گرانی کا سبب پوچھا تو بولا کہ کیا کریں بھائی، گرمی کے باعث مانگ ہی اتنی بڑھ گئی ہے۔
حسیبسوال:
ڈائٹنگ کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ایک پزا کے بیس حصے کر کے اس میں سے ایک حصے کا چوتھائی کھا لیا جائے۔
اوشوسوال:
ہوش والوں کو خبر کیا، بے خودی کیا چیز ہے۔
بہت خوب۔ جواب درست ہوا جناب۔
بھئی کوئی جواب دو۔ بڑا مشکل سوال ہے۔سوال:
یہ پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان کا اختتامی ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور عید کی آمد آمد ہے۔
حیرت ہے۔۔۔بھئی کوئی جواب دو۔ بڑا مشکل سوال ہے۔
محمد تابش صدیقی بھیا آفرین ہے آپ پر ,آپ کیسےنام تلاش کرلیتے ہیں ,ہم تو حسرت سے یاز بھیا کے سوال دیکھتے رہے جاتے ہیں سمجھ میں کچھ آتا ہی نہیں ۔
لوگوں کی غلط فہمیاں دور ہو جانی چاہئیں۔حیرت ہے۔۔۔
آپ نے بھی ایسی بات کردی۔۔۔
لگتا ہے عدنان بھائی کی نظر کھاگئی آپ کو!!!