مریم افتخار
محفلین
سوال: یہ امارات کس طرف ہیں اور وہاں عبادت کی غرض سے منہ کس طرف کرتے ہیں؟
عبادسوال: یہ امارات کس طرف ہیں اور وہاں عبادت کی غرض سے منہ کس طرف کرتے ہیں؟
ایک اور!
ماہیسوال: یہ امارات کس طرف ہیں اور وہاں عبادت کی غرض سے منہ کس طرف کرتے ہیں؟
شکر ہے یہ سوال مری میں نہیں پوچھا گیا۔سوال:
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہر اس رکن کا نام ڈالا جا سکتا ہے جو محفل کا رکن ہو یا صرف ایکٹیو رکن ہی۔
آپ کی معلومات اپنی جگہ اور ہماری غائب دماغی بھی۔
بہنا جہاں تک ہماری معلومات ہے تو اس کے مطابق ماہی احمد بہن ہوا کرتی ہیں ۔
جی جی بالکل۔شکر ہے یہ سوال مری میں نہیں پوچھا گیا۔
کوئی بات نہیں بھائی۔ آج پرچہ دے کر آئی ہیں اور روزہ بھی لگا ہو گا۔
بہنا جہاں تک ہماری معلومات ہے تو اس کے مطابق ماہی احمد بہن ہوا کرتی ہیں ۔
چار پرچے اور اکیس روزے رہ گئے پتا بھی نہیں چلا۔کوئی بات نہیں بھائی۔ آج پرچہ دے کر آئی ہیں اور روزہ بھی لگا ہو گا۔
دوستکیوں نہ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے۔
سوال:
آج ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اس کی خوش لباسی و امارت نے تو ہمیں ایسا حیران کر دیا کہ بیان سے باہر ہے۔
اس میں آپ کا نام بھی ہے۔ اگر یہ سوال ہو تو۔شکر ہے یہ سوال مری میں نہیں پوچھا گیا۔
مزید کوشش بھی کیجئے بھائی۔
ہنوز جواب طلب است۔کیوں نہ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے۔
سوال:
آج ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اس کی خوش لباسی و امارت نے تو ہمیں ایسا حیران کر دیا کہ بیان سے باہر ہے۔
اویسکیوں نہ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے۔
سوال:
آج ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اس کی خوش لباسی و امارت نے تو ہمیں ایسا حیران کر دیا کہ بیان سے باہر ہے۔
ام اویس