ہادیہ
محفلین
اس میں "نام" بھی تلاش کرنا تھا۔۔۔میرا نام بھی "بوجھ" لیتے ہیں اور مجھے ٹیگ بھی نہیں کرتے۔
سارے گیم اکیلے اکیلے ہی۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ کھیلتے ہی نہیں۔۔
اس میں "نام" بھی تلاش کرنا تھا۔۔۔میرا نام بھی "بوجھ" لیتے ہیں اور مجھے ٹیگ بھی نہیں کرتے۔
سارے گیم اکیلے اکیلے ہی۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ کھیلتے ہی نہیں۔۔
سلمان حمیدکیا غیر مسلموں کی ساری عقوبتوں کے لیے مسلمان ہی رہ گئے؟؟؟
یہ بھی ابھی تک باقی ہے
۔۔ آج ہی جشن کی سب لڑیاں بنا دیں گے کیا؟
ہنٹ: مختصر نام ہے اور الٹی ترتیب میں ہے۔یہ تو بڑا مشکل لگ رہا ہے
نہیں!!!سلمان حمید
جیہیہ بھی ابھی تک باقی ہے
۔۔ آج ہی جشن کی سب لڑیاں بنا دیں گے کیا؟
سب سے مختصرنام آپ کاہی ہے اور وہ اس میں ہے نہیں۔۔ہنٹ: مختصر نام ہے اور الٹی ترتیب میں ہے۔
کل سے کولر ہی بطور انعام دے رہے ہیں۔۔ گرمی کی وجہ سے۔۔
یعقوب؟کیا غیر مسلموں کی ساری عقوبتوں کے لیے مسلمان ہی رہ گئے؟؟؟
نہیں گھیو دے ڈبے بھی ہیں جی۔ (دلدار پرویز بھٹی مرحوم اپنے پروگرام پنجند میں انعام میں دیا کرتے تھے)۔کل سے کولر ہی بطور انعام دے رہے ہیں۔۔ گرمی کی وجہ سے۔۔
اس میں بھی نام تلاش کرنا ہے۔۔؟نہیں گھیو دے ڈبے بھی ہیں جی۔ (دلدار پرویز بھٹی مرحوم اپنے پروگرام پنجند میں انعام میں دیا کرتے تھے)۔
بہت زبردست۔
میرے ساتھ کہاں جائے گا؟بہت زبردست۔
یہ کوکنگ آئل کا پیکٹ آپ کے ساتھ جائے گا۔
اس میں بھی نام تھا۔وہ کیسے بھائی؟