اس کا جواب؟سوال: میں نے اسے بستی بستی شہر شہر ڈھونڈا لیکن وہ نہیں ملا۔
وجی بھائی؟ابھی وقت ہے، پڑھ لو جی لگا کر، تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔
قویابھی وقت ہے، پڑھ لو جی لگا کر، تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔
تیشہاس کا جواب؟
اور سوچیں
درست جوابوجی بھائی
اس میں تو جنابِ رافیل نڈال صاحب ہی نکال پائے ہیں ابھی تک۔سوال: میں نے اسے بستی بستی شہر شہر ڈھونڈا لیکن وہ نہیں ملا۔
اس میں تو جنابِ رافیل نڈال صاحب ہی نکال پائے ہیں ابھی تک۔
مزید کوششیں جاری است۔
روبی؟سین کرکٹ کے بور کرتے ہیں۔۔
انگلی میں ایک سوئی چبھوئی اور پھر اپنے خون تر سے لکھاانگلی سے!!!
سوال: (شعر کی صورت میں، اگر اسے شعر کہا جا سکے تو)
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
اپنے شاہ صاحب بھی تو ہے تھے اس میںاس میں بیک وقت تین نام تھے: تابش، زیک، نبیل
واللہ یہ میں نے نہیں ڈالے تھے، خود بخود ہی آ گئے شعر میں بھی!اپنے شاہ صاحب بھی تو ہے تھے اس میں
طفیلی ؟واللہ یہ میں نے نہیں ڈالے تھے، خود بخود ہی آ گئے شعر میں بھی!
شاہاں چہ عجب وغیرہواللہ یہ میں نے نہیں ڈالے تھے، خود بخود ہی آ گئے شعر میں بھی!
طف طفیلیطفیلی ؟