گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

بہت بہت شکریہ

یہ تو سن رکھا تھا۔
تو اے شرمندئہ ساحل! اچھل کر بے کراں ہو جا

میرا نام ای سی ایل میں تو پہلے بھی نہیں تھا۔ :p

ہوس نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا ، محبت کی زباں ہو جا
یہ ہندی ، وہ خراسانی ، یہ افغانی ، وہ تورانی
تو اے شرمندہ ساحل ، اچھل کر بیکراں ہوجا

آپ کا مطالعہ بہت محدود ہے اس میں وسعت پیدا کریں
 
لاریب مرزا

محفلین
اس میں جلاپے والا عنصر کہاں تھا؟ :thinking:
ہم جانتے ہیں پیاری کہ آپ نے محض تفنن کے طور پر ایسا کہا۔ کسی اور عنصر کا شائبہ تک نہ تھا آپ کے ذہن میں :) اس لیے سنجیدگی سے بالکل نہ لیں۔ :rolleyes:

اور ہاں!! شعر کے مطابق "واپڈا" کے بجائے "کِرن" کا آپشن زیادہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ ;) :p
 
آپ نے پوچھا تھا سنجیدگی ۔کہاں سے آجاتی ہے۔
جانتے ہیں پیاری کہ آپ نے محض تفنن کے طور پر ایسا کہا۔ کسی اور عنصر کا شائبہ تک نہ تھا آپ کے ذہن میں :) اس لیے سنجیدگی سے بالکل نہ لیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہم جانتے ہیں پیاری کہ آپ نے محض تفنن کے طور پر ایسا کہا۔ کسی اور عنصر کا شائبہ تک نہ تھا آپ کے ذہن میں :) اس لیے سنجیدگی سے بالکل نہ لیں۔ :rolleyes:

اور ہاں!! شعر کے مطابق "واپڈا" کے بجائے "کِرن" کا آپشن زیادہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ ;) :p
ارے ہاااااں....:winking::winking::winking::winking:
آپ نے پوچھا تھا سنجیدگی ۔کہاں سے آجاتی ہے۔
ہر رنگ ہو تو پینٹنگ زیادہ اچھی لگتی ہے... :idontknow2: جہاں تک ہمارا خیال ہے...
 
رنگ والی بات پہ الگ بحث کا موضوع دے دیا آپ نے۔
دراصل جب تک معنی بین السطور رہے تو بات مزہ دیتی ہے۔ لیکن اس کی تفصیلی وضاحت سے ذائقہ ختم ہو جاتا ہے۔ نا مکمل مصروں کا معنی جب تک قاری پہ رہتا ہے تو لکھنے اور پڑھنے والے دونوں کو لطف آتا ہے۔ وضاحت وہ لطف چھین لیتی ہے۔ تو کم از کم مجھے اس سے کوفت ہوتی ہے۔ یہ محض ذاتی رائے اور خیال ہے۔ دل پہ نہ لیا جائے اور اختلاف حرام۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے۔
 
کاش کہ آپ کا یہ مراسلہ کچھ عرصہ پہلے ایک اور لڑی میں آتا تو بہت سے لوگوں کہ منہ بند ہو جاتے....
 
اس وضاحت اور ذاتی رائے کا بے حد شکریہ :)
 
کاش کہ آپ کا یہ مراسلہ کچھ عرصہ پہلے ایک اور لڑی میں آتا تو بہت سے لوگوں کہ منہ بند ہو جاتے....
نا جی نا۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم آپ کس لڑی کی بات کر رہی ہیں، لیکن اپنا یہ مزاج نہیں۔ ہم کسی کا منہ بند کرنے والے کون۔ جسے اللہ نے سوچنے کا دماغ، بولنے کو زبان اور منہ دیے ہیں تو ہم کسی کا منہ کیونکر بند کرائیں۔ اپنی نیت صاف ہونی چاہیے۔ باقی اللہ مالک۔
 
لاریب مرزا

محفلین
میرے خیال میں "وضاحت" اور "رائے" کو آپ کوما دینا بھول گئیں۔ :whistle:
بھولے نہیں تھے۔ ہمیں معلوم ہو گیا تھا کہ یہ کام آپ کر دیں گے۔ :)

شکریہ تب قبول اگر بات آپ کو گراں نہیں گزری اور اس نکتے پر پہنچی جو پیش نظر تھا۔
جی نہیں۔ بات گراں تو نہیں گزری البتہ حاصلِ کلام یہی ہے۔ :)
اختلاف حرام۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
نا جی نا۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم آپ کس لڑی کی بات کر رہی ہیں، لیکن اپنا یہ مزاج نہیں۔ ہم کسی کا منہ بند کرنے والے کون۔ جسے اللہ نے سوچنے کا دماغ، بولنے کو زبان اور منہ دیے ہیں تو ہم کسی کا منہ کیونکر بند کرائیں۔ اپنی نیت صاف ہونی چاہیے۔ باقی اللہ مالک۔
ہاں صحیح کہہ رہے ہیں... جسے یہ سب دیا ہو بس عقل نہ دی ہو... تو بندہ اس کا منہ بند کروا بھی کیسے سکتا ہے....
 
بھولے نہیں تھے۔ ہمیں معلوم ہو گیا تھا کہ یہ کام آپ کر دیں گے۔ :)

جی نہیں۔ بات گراں تو نہیں گزری البتہ حاصلِ کلام یہی ہے۔ :)
بہت خوب جی۔ ایک سے زیادہ کی ریٹنگ کی گنجائش ہوتی تو 5 بار زبردست ٹھونک بجا کے آپ نے وصول کر لی۔
آپ کے زیرک ہونے اور حاضر جوابی پر بھی آپ کو داد۔
ویسے اپنا کام خود ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top