گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

بہت ہی مہذب نستلعیق اور مشفق تلمیذ صاحب کے لئے جن کی یاد آج بھی رُلا دیتی ہے
زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر
خوب تر تھا صبح کے ستارے سے بھی ترا سفر
مثل ایوان سحر مرقد فروزاں ہو ترا
نور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا
آسماں تری لحد پہ شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کہ نگبہانی کرے
 

غدیر زھرا

لائبریرین
انکل تو میں آپ کو قطعاً نہ کہوں مجھے تو چاچو کہنا اچھا لگتا ہے اور کہتی بھی ہوں :) بس کبھی کبھار ایسی غلطیاں بھی ہو جاتیں ہیں ناں اب آپ ڈانٹیئے گا نہیں :oops:
پُتر بیٹیوں کا چڑیا جیسا تو دل ہوتا ہے ان کو ڈانٹا نہیں جاتا پیار سے کہا جاتا ہے : )
مجھے بھی چاچو کہلانا اچھا لگتا ہے
ایہہ موا اینکل کی ہندا اے :heehee:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
پُتر بیٹیوں کا چڑیا جیسا تو دل ہوتا ہے ان کو ڈانٹا نہیں جاتا پیار سے کہا جاتا ہے : )
مجھے بھی چاچو کہلانا اچھا لگتا ہے
ایہہ موا اینکل کی ہندا اے :heehee:
جی چاچو خورے اے کی ہوندا اے :p آپ کی محبت اور شفقت ہم پر ہمیشہ سایہ فگن رہے :):love:
 

مقدس

لائبریرین
Top