ماہی احمد
لائبریرین
تو مان لو نا بہانہ بھیاس پر گو کہ ایک بڑا سا کراس بنتا تھا لیکن وہ میرے لیے مشکل تھا..انتخاب سبھی کا جدا ہوتا ہے..آپ کا یقیناً مجھ سے منفرد اور زیادہ عمدہ ہو گا یہ تو سراسر بہانہ ہے بچو
تو مان لو نا بہانہ بھیاس پر گو کہ ایک بڑا سا کراس بنتا تھا لیکن وہ میرے لیے مشکل تھا..انتخاب سبھی کا جدا ہوتا ہے..آپ کا یقیناً مجھ سے منفرد اور زیادہ عمدہ ہو گا یہ تو سراسر بہانہ ہے بچو
ارے ہم اکیلے کیوں تلاشیں گے؟؟ اب ہم سب پر ایک شعر ہے تو ہم سب پر بھی لازم آتا ہے کہ ایک ایک لفظ پیش کر کے شعر مکمل کریں۔ارے نہیں قطعاً نہیں ہم نے تو بلکہ سوچا کہ اب آپ بھلا اتنی جلدی ہمارے لیے شعر کیسے تلاشیں گی
آپ کی محبت ہے بہنا
میری طرف سے لفظ حاضر خدمت ہےارے ہم اکیلے کیوں تلاشیں گے؟؟ اب ہم سب پر ایک شعر ہے تو ہم سب پر بھی لازم آتا ہے کہ ایک ایک لفظ پیش کر کے شعر مکمل کریں۔
خوب!!میری طرف سے لفظ حاضر خدمت ہے
"پیاری"
اب تمہاری باری
ہماری طرف سے "غدیر"اب تمہاری باری
جتنے سالوں میں ہمارے شاعر محفلینز اس کو مکمل کریں گے... ہمارے ذمے تو بس raw میٹیریل فراہم کرنا ہےہماری طرف سے "غدیر"
ویسے کتنے سالوں میں یہ شعر بن جائے گا؟؟
ہرگز نہیں کوئی بہانہ نہیں چلے گاتو مان لو نا بہانہ بھی
ارے ہم اکیلے کیوں تلاشیں گے؟؟ اب ہم سب پر ایک شعر ہے تو ہم سب پر بھی لازم آتا ہے کہ ایک ایک لفظ پیش کر کے شعر مکمل کریں۔
میری طرف سے لفظ حاضر خدمت ہے
"پیاری"
اب تمہاری باری
ہماری طرف سے "غدیر"
ویسے کتنے سالوں میں یہ شعر بن جائے گا؟؟
یہ کیا ہو رہا ہے ہاں؟جتنے سالوں میں ہمارے شاعر محفلینز اس کو مکمل کریں گے... ہمارے ذمے تو بس raw میٹیریل فراہم کرنا ہے
واہ کیا کہنے پہلے تو اتنے خوبصورت شعر پر داد سمیٹیےٹلیں گی ساری بلائیں سر سے، جو ہیں تری دستگیر زہرا
سدا کو آباد و شاد ہو گی، بفیض مولا غدیر زہرا
وہ تو ہم ہیں۔بے صبرے لوگو
ہاہاہاہاہاہا!!ایک شعر کا طعنہ دے ہی دیا انتظار تو کرتے ہم نے یہ تھوڑی نہ کہا تھا کہ الگ سے اتنی پیاری بہنوں کے نام اشعار نہ کریں گے؟
ارے نہیں قطعاً نہیں ہم نے تو بلکہ سوچا کہ اب آپ بھلا اتنی جلدی ہمارے لیے شعر کیسے تلاشیں گی آپ کی محبت ہے بہنا
وہ تو ہم ہیں۔
ہاہاہاہاہاہا!!
طعنہ لگا آپ کو؟؟
چلیں خیر ہے ہم تو آپ کو اپنے ذخیرہ اشعار کی کوفت میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لیے ایسا کہہ رہے تھے۔
شکریہ بہنابہت خوب غدیر!! بہت شکریہ، جزاک اللہ!!
مہ جبین، لاریب مرزا ، عائشہ عزیز ، ہادیہ ، عینی شاہ ، قرۃالعین اعوان ، مقدس ، نیلم ، نمرہ ، نور سعدیہ شیخ ، عندلیب ،ماہی احمد (اور وہ تمام بہنیں جن کے نام ابھی ذہن میں نہیں)