زیک
مسافر
سوال نہیں کیا تھا بلکہ امام الغائب کی تعریف میں آپ سے اتفاق کیا تھا۔اراکین کے لیے نبیل بھائی کی شاعری
سوال نہیں کیا تھا بلکہ امام الغائب کی تعریف میں آپ سے اتفاق کیا تھا۔اراکین کے لیے نبیل بھائی کی شاعری
شکریہ بہنا سر نبیل آج کل بالکل نظر نہیں آتے پہلے پھر بھی سالگرہ میں تو دکھائی دیتے ہی تھے..شاندار غدیر!
نبیل بھائی کی یاد دلا دی آپ نے۔
درست، میں بھی بطور اعادہ ہی لکھا ہے۔سوال نہیں کیا تھا بلکہ امام الغائب کی تعریف میں آپ سے اتفاق کیا تھا۔
امید ہے کہ جلد ہی وقت نکالیں گے اردو محفل کے لیے۔شکریہ بہنا سر نبیل آج کل بالکل نظر نہیں آتے پہلے پھر بھی سالگرہ میں تو دکھائی دیتے ہی تھے..
سراپا سپاس ہوں غدیر بہنمحمد تابش صدیقی سر کے نام
بنت لمحات
تمہارے لہجے میں جو گرمی و حلاوت ہے
اسے بھلا سا کوئی نام دو وفا کی جگہ
غنیمِ نور کا حملہ کہو اندھیروں پر
دیارِ درد میں آمد کہو مسیحا کی
رواں دواں ہوئے خوشبو کے قافلے ہر سو
خلائے صبح میں گونجی سحر کی شہنائی
(اختر الایمان کی نظم کا حصہ)
میرے نام اور پنجابی میں؟؟
جناب من یہ قرض ہم سود سمیت لیں گے۔آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں حسن بھائی.
جی!! تاکہ آپ کو سمجھ نہ آئے۔میرے نام اور پنجابی میں؟؟