لاریب مرزا
محفلین
کیوں اپنے چشمے سے نظر نہیں آ رہا کیا؟؟اپنا چشمہ عنایت کیجیے گا ذرا۔۔۔۔۔
کیوں اپنے چشمے سے نظر نہیں آ رہا کیا؟؟اپنا چشمہ عنایت کیجیے گا ذرا۔۔۔۔۔
تے ہور کیکیوں اپنے چشمے سے نظر نہیں آ رہا کیا؟؟
اچھی بات ہے۔تے ہور کی
میں 'پہلا' انسان ویکھنا اےاچھی بات ہے۔
کیا کریں گے آپ دیکھ کے؟؟
وہ آپ کو نظر نہیں آئے گا۔ عینک لگا کے بھی نہیں۔میں 'پہلا' انسان ویکھنا اے
وہ آپ کو نظر نہیں آئے گا۔ عینک لگا کے بھی نہیں۔
بہت شکریہ سر آپ کی محبت اور پذیرائی کے لیے محفل کی یہ روایت ہمیشہ سے رہی ہے سوچا اس بار مشعل ہم تھام لیتے ہیںواہ واہ
خوبصورت! خوبصورت!
غدیر زھرا بہت ہی خوب دھاگے کا آغاز کیا آپ نے۔ اور بہت ہی شاندار طریقے سے محفلین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔
پھر باقی محفلین نے بھی آپ کی روایت کو بڑی خوبصورتی سے آگے بڑھایا۔ پہلے تو میرا یہی خیال تھا کہ دو چار صفحات پڑھ کر تبصرہ کر دوں گا۔ لیکن پھر پڑھتا چلا گیا یہاں تک کہ سترہ صفحات پڑھ لیے۔
ماشاءاللہ۔
جیتی رہیے۔
یوسف سلطان صاحب کے نام
میں رَد کیےجانے کی لذت سےآشنا ہوں
اور پذیرائی کی دلنشیں مسکراہٹ سے
بھرا رہتا ہوں
میرےپاس
ایک عاشق کی وارفتگی
درگزراور بےنیازی ہے
سو تو ہے....ماہی احمدصاحبہ کے نام
I advise you not to ever mess with me, I know karate, kung-fu, judo,
jujitsu and 35 other dangerous words!!!
نور سعدیہ شیخ کی سوچ فکر اور جذبے کی گہرائی کے نام
مجھ کو جو موجِ نفس دیتی ہے پیغامِ اجل لب اسی موجِ نفس سے ہے نوا پیرا ترا
میں تو جلتی ہوں کہ ہے مضمر مری فطرت میں سوز تو فروزاں ہے کہ پروانوں کو ہو سودا ترا
گریہ ساماں مَیں، کہ میرے دل میں ہے طوفانِ اشک شبنم افشاں تو، کہ بزمِ گل میں ہو چرچا ترا
اور ہاں!! شعر کے مطابق "واپڈا" کے بجائے "کِرن" کا آپشن زیادہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔