محمد وارث
لائبریرین
یہ خالی جلیبیاں نہیں ہوتیں بلکہ بڑے بڑے "جلیب" ہوتے ہیں۔ خاص طور پر عرسوں اور میلوں ٹھیلوں پر ملتی تھیں، شہروں محلوں کے عام حلوائی وغیرہ یہ نہیں بناتےمیں نے کبھی کھائیں نہیں اس لیے مجھے نہیں پتا ویسے اب پتا چلا یہ ریئل میں ہوتی ہیں ورنہ میں سمجھتی تھی فہیم بھائی مذاق کر رہے ہیں