گیارہویں سالگرہ محفلین

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
اچھا ہے کہ ڈرتی رہیں۔ جس نے رابطہ چھوڑ دیا ہے تو مجھے کیا تکلیف ہے کہ میں ان کی منتیں کرتا پھروں؟
شاید کچھ زیادہ رُوڈ ہو گیا تھا جواب۔ معذرت
بہت کم ہی آپ کو اتنا غصے میں دیکھا ہے:)
غصہ نہیں، یہ حقیقت پسندی ہے
اتنا روکھا جواب ؟؟
اتنی معصومیت سے بیچاری نے سوال کیا تھا
ان سے صبح بات ہو گئی تھی، سو میرا نہیں خیال کہ مائنڈ کیا ہوگا
ل و ل
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشااللّہ محفل کی شادی شدہ بال بچے دار پریوں کے چچا ہیں تو مڈ لائف تو ازراہ مروت کہا ہے ورنہ اس سے تو آخری عمر والے چچا کا گمان ہوتا ہے :)
ضروری نوٹ: پریوں کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں کہ یہ کاپی رائٹڈ اصطلاح ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
۔


بقول دوستوں کے ایک "فلم" ہیں ہم،
اور امی کہتی ہیں کہ ہم ان کے آنکھوں کے تارے(سٹار) ہیں:)
فہیم اس "منطق" سے دنیا کا ہر شادی شدہ شخص کروڑ پتی ہے۔ اس بیچارے کو اکثر زندگی میں مبارکیں ملتی ہیں، لاکھ لاکھ مبارک، کروڑ مبارک، اور پتی تو وہ ہوتا ہی ہے۔
 
Top