زیک
مسافر
اگر آپ انکشافی شخصیت رکھتے ہیں ۔۔۔اپنے بارے میں بھی انکشاف کرنے ہیں؟
اگر آپ انکشافی شخصیت رکھتے ہیں ۔۔۔اپنے بارے میں بھی انکشاف کرنے ہیں؟
اگر آپ انکشافی شخصیت رکھتے ہیں ۔۔۔
منکشف المزاج لوگ اپنے بھانڈے خود ہی پھوڑتے ہیںیہ انکشافی شخصیت کیا ہوتی ہے ؟
منکشف المزاج لوگ اپنے بھانڈے خود ہی پھوڑتے ہیں
منکشف المزاج لوگ اپنے بھانڈے خود ہی پھوڑتے ہیں
منکسر المزاج کی شاندار کامیابی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے، منکشف المزاج!!
سعود صاحب ہی ہوں گے!کیا آپ کو معلوم ہے کہ بزعم خود معمر ترین محفلین کون ہے؟
وہ تو صرف پچاسی کے ہیں۔ یہاں تو سو سے اوپر موجود ہیںسعود صاحب ہی ہوں گے!
اتفاقی صاحب اور ایک کاظمی صاحب بھی ہیں (پورا نام یاد نہیں آ رہا ہے اس وقت)؛ اس حد تک تو ہم آگاہ ہیں!وہ تو صرف پچاسی کے ہیں۔ یہاں تو سو سے اوپر موجود ہیں
سویم فگند تیر و خطا را بہانہ ساختہیں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔?
یہ کیا!
واقعی۔ ابھی میں نے خود بھی جا کے دیکھا۔
مجھے تو اب بہت تجسس ہو رہا ہے کہ دیکھوں یہ درجہ بندیاں کس کس اللہ کے بندے/بندی کو ملی ہیں؟
جی جی وہ تو ہے. لیکن گوگل نے کسی طرح کی کمانڈ سے یہ اصطلاح سامنے نہیں رکھی اس لیے میں نے سوچا کہ نئی شروع کی جا رہی ہے.ایکسٹروورٹ کا اردو ترجمہ ہے غالباً۔
؟سویم فگند تیر و خطا را بہانہ ساخت
اُس نے میری طرف تیر پھینکا اور خطا کا بہانہ بنا لیا۔
ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟ آجکل کہاں ہیں؟رکریا بھائی یاد کرنے کا شکریہ ۔۔
کیسے مزاج ہیں ؟
الحمدللہ خیریت سے ۔ آجکل بحرین، عید میں ان شاءاللہ پاکستان جانے کا ارادہ ہے۔ بیگم بچے پہلے ہی جا چکے ۔۔ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟ آجکل کہاں ہیں؟
اور شہید ہو کر واپس کتنے آئے ہیںویسے یہ بھی دلچسپ انکشاف ہو گا اگر کوئی صاحب مطلع کر سکیں کہ اب تک کتنے محفلین شہید ہو چکے ہیں.