زیک
مسافر
لیکن یہاں تو خربوزے کو دیکھ کر تربوز ۔۔۔خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
لیکن یہاں تو خربوزے کو دیکھ کر تربوز ۔۔۔خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کچھ کچھ کھلا تضاد ٹائپ نہیں ہو گیا !
اللہ کے بندے
پکڑ دھکڑ۔۔۔۔۔یہ آخر ہو کیا رہا ہے؟؟
پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کچھ کچھ کھلا تضاد ٹائپ نہیں ہو گیا !
ہمیں پہلی منفی ریٹنگ مرحومہ ایشل خانم کی عطا کردہ تھی۔کیا آپ کو یاد ہے کہ محفل پر آپ کو پہلا پتھر کس نے مارا تھا، یعنی پہلی منفی ریٹنگ۔
مجھے تو یاد ہے کہ پہلی دفعہ یہ ناخوشگوار اطلاع نظر آئی، تو کافی دکھ ہوا۔ بہرحال بعد میں صورتحال نہ رہی۔ اور اکمل زیدی بھائی کے ساتھ اس کے بعد تعلقات خوشگوار ہی رہے۔
ضبط اور عمر سیف کے سلسلے میں میرے ساتھ بھی یہ ہو چکا ہےمحفل میں انڈیا سے ایک روفی صاحب ہوا کرتے تھے۔
پھر وہ غائب ہو گئے۔
کئی دفعہ خیال آیا کہ ایک روفی صاحب کافی ایکٹو ہوتے تھے، اب غائب ہیں۔
پھر ایک دفعہ فہد اشرف بھائی نے انکشاف کیا کہ وہ پہلے روفی کے نام سے ہوتے تھے تو معمہ کھلا۔ اور مجھے اپنی لاعلمی پر ہنسی آئی۔
جب سینکڑوں پتھر کھا چکے ہوں تو پہلا کسے یاد ہو گا۔کیا آپ کو یاد ہے کہ محفل پر آپ کو پہلا پتھر کس نے مارا تھا، یعنی پہلی منفی ریٹنگ۔
مجھے تو یاد ہے کہ پہلی دفعہ یہ ناخوشگوار اطلاع نظر آئی، تو کافی دکھ ہوا۔ بہرحال بعد میں صورتحال نہ رہی۔ اور اکمل زیدی بھائی کے ساتھ اس کے بعد تعلقات خوشگوار ہی رہے۔
محفل میں انڈیا سے ایک روفی صاحب ہوا کرتے تھے۔
پھر وہ غائب ہو گئے۔
کئی دفعہ خیال آیا کہ ایک روفی صاحب کافی ایکٹو ہوتے تھے، اب غائب ہیں۔
پھر ایک دفعہ فہد اشرف بھائی نے انکشاف کیا کہ وہ پہلے روفی کے نام سے ہوتے تھے تو معمہ کھلا۔ اور مجھے اپنی لاعلمی پر ہنسی آئی۔
اور آج پتا چلا کہ بدر الفاتح اب ربیع م ہیں۔ میں تو سمجھا تھا شہید شہود ہو گئے ہوں گےضبط اور عمر سیف کے سلسلے میں میرے ساتھ بھی یہ ہو چکا ہے
ہمیں پہلی منفی ریٹنگ مرحومہ ایشل خانم کی عطا کردہ تھی۔
ویسے یہ بھی دلچسپ انکشاف ہو گا اگر کوئی صاحب مطلع کر سکیں کہ اب تک کتنے محفلین شہید ہو چکے ہیں.
ایک کے دستخط “شہید انشاءاللہ” ہوتے تھے۔ ان کا شمار تو اس فہرست میں ہو گا ہیویسے یہ بھی دلچسپ انکشاف ہو گا اگر کوئی صاحب مطلع کر سکیں کہ اب تک کتنے محفلین شہید ہو چکے ہیں.
ذاتی مکالمہ میں اگر گفتگو اختتام پزیر ہوچکی ہو تو میں اسے ترک کر دیتی ہوں۔ اس کی کوئی خاص وجہ تو نہیں۔ بس مجھے اپنے "پوسٹ بکس" میں زیادہ ڈاک الجھن میں ڈالتی ہے