جاسم محمد
محفلین
متفق۔ محفل پر بدقسمتی سے ایک زمانہ ایسا بھی آیا جب ہر طرف جہادی دندناتے پھرتے تھے۔ شاید یہی وہ وقت تھا جب آپ نے برملا اعلان کیا کہ اب مزید محفل میں ٹھہرنا ممکن نہیں ہوگا۔ البتہ اس اعلان کے کچھ عرصہ بعد جہادی اکاؤنٹس ایک ایک کر کے معطل ہونا شروع ہو گئے تھے۔ایک کے دستخط “شہید انشاءاللہ” ہوتے تھے۔ ان کا شمار تو اس فہرست میں ہو گا ہی
اور ماحول بہتر ہونے کے بعد آپ خاموشی سے واپس آگئے۔