جاسم محمد
محفلین
غالبا مکس اچار تھا۔ان کی ڈی پی فرانس کے جھنڈے والی تھی۔
غالبا مکس اچار تھا۔ان کی ڈی پی فرانس کے جھنڈے والی تھی۔
کالوں کے ساتھ میچ دیکھتے رنگین جھنڈے!غالبا مکس اچار تھا۔
یاد ہو گا کہ لیے سخت تکلیف کا ہونا ضروری ہے کیا؟ کدھی چنگا وی سوچ لیا کرو۔یاد نہیں لیکن جنہیں رنگین جھنڈوں سے سخت تکلیف ہوئی تھی انہیں آج بھی یاد ہوگا
چارلی ہیبڈو سے پہلے کونسا غم ملا تھا بھلا ؟غالبا مکس اچار تھا۔
ہو سکتاہے مدحِ قبیح ہوسید صاحب یہ مدح کے انگ میں کچھ ہجوِ ملیح سی نہیں ہو گئی۔
ہجوِ قبیح بھی ہو سکتی ہےہو سکتاہے مدحِ قبیح ہو
واہ واہ کرتے نکل جائیں۔آپ طریقہ بتا دیں کہ آئی ڈی جمع کرائے بغیر کوئی کافر کیسے واہ کینٹ میں اینٹر ہو سکتا ہے
میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔آپ طریقہ بتا دیں کہ آئی ڈی جمع کرائے بغیر کوئی کافر کیسے واہ کینٹ میں اینٹر ہو سکتا ہے
بہت خوب۔ اگلی بار ملک کے حساس مقامات میں گھسنے کے لئےجناب کی اعلیٰ ’خدمات‘ ہی حاصل کروں گامیری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
پورا مراسلہ پڑھیں۔۔۔بہت خوب۔ اگلی بار ملک کے حساس مقامات میں گھسنے کے لئے آپ کی ہی ’خدمات‘ لوں گا
لیکن اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے فیکٹریوں میں جانا ممکن نہیں ہو گا۔
فیکٹریاں بہت عرصہ پہلے دیکھ لی تھیں۔ ابھی تو بس کچھ لوگوں کو ملنا تھا۔اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے فیکٹریوں میں جانا ممکن نہیں ہو گا۔
مقامی کو تو تہ تیغ کرنے کا حکم ہےیار مسلے! یہ کیا بات ہے تم نے دہرایا معیار بنا رکھا ہے انٹرنیشنل کافر سے ملاقات جائز ہے اور لوکل سے نہیں؟؟؟
جانے کا وقت کچھ زیادہ ہی علی الصبح تھا ورنہ آپ ہی کو پکڑ لیتا۔میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
یہ بلا شبہ آپ کا احسان ہے۔۔۔ صبح اٹھنا میرے لیے واقعی ایک خوفناک عذاب ہے۔جانے کا وقت کچھ زیادہ ہی علی الصبح تھا ورنہ آپ ہی کو پکڑ لیتا۔
بغیر ٹوکن والی گاڑی کے ساتھ تو پکے حاجی نمازی مسلمان بھی انٹری کروائے بغیر نہیں جا سکتے ہیں۔آپ طریقہ بتا دیں کہ آئی ڈی جمع کرائے بغیر کوئی کافر کیسے واہ کینٹ میں اینٹر ہو سکتا ہے
آپ نے بالکل صحیح بتایا ہے۔میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
ایسا ہی ٹیگ چوہدری صاحب کی گاڑی پر بھی ہو گا۔۔۔ اگر وہ آپ کو ساتھ لے جانے کا رسک لینا چاہیں تو بھی آپ بغیر آئی ڈی جمع کروائے واہ کینٹ میں داخل ہو سکتے ہیں۔
ہاں، لیکن اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے فیکٹریوں میں جانا ممکن نہیں ہو گا۔