محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آمین ثم آمیناللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور تمام مشکلات کو حل فرمائے۔
آمین ثم آمیناللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور تمام مشکلات کو حل فرمائے۔
اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور تمام مشکلات کو حل فرمائے۔
محفل بلبل کے بچے کے ہاتھوں بلبلا اٹھی تھی!
آج بھی صبح سے آفلائن رہیاور محفل بحال ہوگئی ۔۔۔ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ ۔۔۔ آجاو بھائی کہاں ہو سارے محمد عدنان اکبری نقیبی
شکر الحمداللہ۔۔۔اور محفل بحال ہوگئی ۔۔۔ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ ۔۔۔ آجاو بھائی کہاں ہو سارے محمد عدنان اکبری نقیبی
انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے لیکن لگتا یہی ہے کہ "تکنیکلی فالڈ" ہی ہو جاتا ہے!کیا انتظامیہ کوئی کام کر رہی ہوتی ہے محفل پر جس وجہ سے اوپن نہیں ہوتا یا کوئی تکنیکلی فالڈ ہو جاتا ہے
ہاہاہا۔۔۔ بلبل کے بچے کو کچھ کھلا دیں ۔۔۔۔محفل بلبل کے بچے کے ہاتھوں بلبلا اٹھی تھی!
میں ہر پانچ منٹ بعد براوزر ریفریش کر رہا تھا۔ کہیں اس وجہ سے مسئلہ تو نہیںشکر الحمداللہ۔۔۔
صبح سے چکر لگا لگا کر تھک گئے۔۔ آج چھٹی تھی اور آج محفل بھی ڈاؤن۔۔
چونکہ ایسا بار بار ہو رہا ہے اس لئے اس مسئلہ کا مستقل حل نکالنا ناگزیر ہےانتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے لیکن لگتا یہی ہے کہ "تکنیکلی فالڈ" ہی ہو جاتا ہے!
ہم نے اس صبح اعلی حکام سے معلومات حاصل کرلی تھی ۔اس لیے چین سے بیٹھے تھے ۔میں ہر پانچ منٹ بعد براوزر ریفریش کر رہا تھا۔ کہیں اس وجہ سے مسئلہ تو نہیں
یعنی اس سازش آپ بھی شامل تھےہم نے اس صبح اعلی حکام سے معلومات حاصل کرلی تھی ۔اس لیے چین سے بیٹھے تھے ۔
واہ، بہت اوپر تک پہنچ ہے آپ کی۔ ذرا بادلوں کو ہلا کر بارش ہی کروا دیں۔ہم نے اس صبح اعلی حکام سے معلومات حاصل کرلی تھی ۔اس لیے چین سے بیٹھے تھے ۔
ورنہ آپ کو چین کہاں۔۔ہم نے اس صبح اعلی حکام سے معلومات حاصل کرلی تھی ۔اس لیے چین سے بیٹھے تھے ۔
سب محفلین کے لیے نہیں۔۔۔سب محفلین کے لیے
رونق تمہارے دم سے اندھیروں میں دوستو!
بن کر چراغ آ گئے تم دشتِ زیست میں
کچھ دیر کا انقطاع بھی طویل ہی لگتا ہے۔
اب جاکے چور پکڑا گیا!!!میں ہر پانچ منٹ بعد براوزر ریفریش کر رہا تھا۔ کہیں اس وجہ سے مسئلہ تو نہیں