سید عمران
محفلین
یہ کوئی آپ کے علاوہ کون ہو سکتا ہے بھلا۔
یہ کوئی آپ کے علاوہ کون ہو سکتا ہے بھلا۔
ہم دھکا کہاں دے رہے تھے۔۔۔ارے واہ ، کہیں دھکا دینے پر راضی ہیں اور اب صرف قول سے بھی بچنے کی کوشش ، یہ ٹھیک نہیں جناب۔
ضرور۔۔۔اچھا پھر تو معذرت۔ ہم واپس عمران بھائی پر آ جاتے ہیں۔
محفل کا سرور بھی فرائی ہو جانے کے بعد آف لائن ہو جاتا ہےبھیجا فرائی والی لڑی یاد آرہی ہے
یہ مفتی صاحب کی محض کسر نفی ہے، کسی قسم کے فتوے کی ضرورت ہو تو بلا معاوضہ مفتی صاحب سے طلب کیا جا سکتا ہے!
اور محفل کے ریکارڈ میں مفتی صاحب کی جانب سے عطا کیے گئے فتوی بطور سند محفوظ ہیں ۔الحمدللہ ۔یہ مفتی صاحب کی محض کسر نفی ہے، کسی قسم کے فتوے کی ضرورت ہو تو بلا معاوضہ مفتی صاحب سے طلب کیا جا سکتا ہے!
اچھا جی۔۔۔اور محفل کے ریکارڈ میں مفتی صاحب کی جانب سے عطا کیے گئے فتوی بطور سند محفوظ ہیں ۔الحمدللہ ۔
جہاں جہاں اپ نے صادر فرمائیں ہیں۔اچھا جی۔۔۔
بھلا کہاں کہاں پر؟؟؟
کہاں کہاں؟؟؟جہاں جہاں اپ نے صادر فرمائیں ہیں۔
اب ہم کیا بتائیں گلستاں سارا جانے ہے۔کہاں کہاں؟؟؟
خوش خبری ۔۔۔ بالآخر ۔۔۔!محفل کا حالیہ مسئلہ اب حل ہو چکا ہونا چاہیے۔ اگر کوئی مشکل در پیش ہو تو ہمیں مطلع کریں۔ علاوہ ازیں آئندہ چند دنوں میں محفل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
مطلب ہم خواب سجانے شروع کر دیں ۔محفل میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔