زینب
محفلین
ڈرنے کی بات نہیں۔ ابھی ٹپک پڑے گی زینب جیسی بھاگ کر گئی ہے!!
انکل جی یہ مجھے ابھی جانتا جو نہیںہے اسیلیے خوش ہو رہا تھا یہی سوچ سوچ کے کہ میںاس سےڈر گئی
ڈرنے کی بات نہیں۔ ابھی ٹپک پڑے گی زینب جیسی بھاگ کر گئی ہے!!
سر جی یہ صبح کی گی ہوئی ہے اب نہیںآنے کی
خرم بھائی اور ٹائٹل بھی شامل کر لو اور ہاں میری طرف سے تمہارے لیے
خرم شہزاد خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل رپورٹر
خرم بھائی پھر تو محفل پاکستان کی ہاکی ٹیم بن جائے گی ستر کی دہائی کے آخر والی، ایک سینئر اور ایک جونیئر۔ ویسے کیا زمانہ تھا وہ بھی، رشید سینئر، رشید جونیئر، منظور سینیئر، منظور جونیئر، سمیع اللہ، کلیم اللہ، اختر رسول، اصلاح الدین اور ایسے تمام لاجواب کھلاڑی۔
اب ڈھونڈئیے انہیں چراغ رُخ زیبا لیکر
ہی ہی ہی وہ تو میںجانتا ہوں آپ کا مجھ پر کتنا رعب ہےتم سے کون ڈرتا ہے۔۔۔۔تم پے تومیرا ویسے ہی رعب ہے بڑا۔۔۔۔سچی نبیل بھائی سے ڈر کے بھاگی تھی ایویں ای جاتے جاتے جوتے پڑ جانے تھے
محفل کے چاند اور سورج کون ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
م م مغل صاحب آپ کی مردم شناسی کا قائل ہو گیا ہوں میں۔
باقی لوگوں کا کام ہے کہنا !!!!!!!1