جیا راؤ
محفلین
مغل صاحب آپ نے ہمیں خوش گلو کیونکر خیال کیا؟
لیجئیے کچھ ٹائٹل ہماری طرف سے بھی۔
اعجاز انکل-- استادِ محترم
وارث جی -- دوست استاد
شمشاد جی -- باکمال و بے مثال
م م مغل -- شہنشاہِ محفل
محسن حجازی -- محفل کا قہقہہ
جیہ جی -- گوہرِ نایاب
شگفتہ جی -- پیکرِ سنجیدگی و متانت
تعبیر جی -- مسکانِ محفل
زہرا علوی -- شہزادی ِ شہرِ سخن