محفل اور محفلین ،اللہ حافظ

مین گرم مشروب نہین پیتا ابھی ایک پیکٹ ساشے والا گرین ٹی بیگز کا وہی ختم کیا بس کیا ہوتی ہے ویسے ؟
تھرماس یا چائے دانی میں پتی ڈال کر کھولتا ہوا پانی ڈال کر 5 منٹ کے لئے رکھ دیتے ہیں بعد میں حسب ضرورت دودھ اور چینی ڈال کر چائے تیار کر لیتے ہیں
 
عسکری

معطل
تھرماس یا چائے دانی میں پتی ڈال کر کھولتا ہوا پانی ڈال کر 5 منٹ کے لئے رکھ دیتے ہیں بعد میں حسب ضرورت دودھ اور چینی ڈال کر چائے تیار کر لیتے ہیں
یہ کیا سپیشل چیز ہے ؟ مجھے تو اس مین کچھ سپیشل نہین نظر آتا استاد جی :rolleyes:
 
غزل بٹیا آپ جلدی سے واپس آ جائیں ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بس ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور آپ کو اس لڑی میں جواب دینے کی چنداں ضرورت نہیں کیوں کہ بٹیا واپس آ جائیں تو یہ لڑی حذف کر دی جائے گی۔۔۔ :) :) :)
 
اوشو

لائبریرین

کیا ابن سعید جی !!!!!!
اچھی خاصی گپ شپ چل رہی تھی۔
دم پخت چائے ، جمہوریت ، لسی، گرین ٹی ، سندھ کے میلے ، معشوقوں کے چکر، نیوزی لینڈ وغیرہ۔۔۔۔۔
بیچ میں آپ نے پھر سے غزل کا تذکرہ چھیڑ دیا۔۔۔۔۔

غزل آپ جلدی سے محفل میں واپس تشریف لائیں۔ اور محفل کی رونق کو پھر سے دوبالا کریں۔
جہاں رہیں خوش اور شاد آباد رہیں۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
ارے محفل پر اتنی معزز شخصیت تشریف لے آئی ہے کہ ادھر ادھر والے چل دیے۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معافی جناب۔۔۔یہ بس سیریسنس کا نتیجہ ہے۔۔۔
چونکہ آپ جواب نہیں دیں گی اس لئے پوچھتا ہوں کیوں جا رہی ہیں۔۔۔

میں بھی جا رہی ہوں بس :(
قسم سے ۔۔۔میں بانٹوں فانٹا ٹافیاں۔۔۔۔۔۔۔ہائے
پھر ہم نے ادھر کیا کرنا ہے؟
پریشان نہ ہوں ۔۔بھیا۔۔ لڈو کھیلیں گے۔۔۔۔
کہاں؟ ۔۔۔ ۔۔۔ کچن میں جائیں گی امکان غالب یہی ہے۔ ;)
اُستاد محترم !۔۔۔اس سے بڑھ کر پُر مذاح تحریر آج تک نہیں پڑھی۔۔۔

کیا جانے کے لیے شادی کرنا ضروری ہے ؟ یا شادی کے بعد بندہ چلا جاتا ہے ؟
یہ ہوئی نہ پتے کی بات ۔۔۔۔۔یہ جو لفظ لال رنگ میں ہے ناں۔۔۔۔۔اس میں سے الف نکال کر پڑھو میرا بھائی۔۔۔
بالکل متضاد نہیں! شمشاد صاحب!
آپ کو کام کا پہلا حصہ سوجھا ہے، یعنی پکانا (وہ تو مدیحہ گیلانی کرتی ہیں)؛ میں نے دوسرے حصے کی بات کی ہے، یعنی ۔۔۔ کیا سمجھے؟!
او یہ بات ہے۔۔۔۔پھر میں پچھلے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تھرماس یا چائے دانی میں پتی ڈال کر کھولتا ہوا پانی ڈال کر 5 منٹ کے لئے رکھ دیتے ہیں بعد میں حسب ضرورت دودھ اور چینی ڈال کر چائے تیار کر لیتے ہیں

جتنی دیر میں چائے تیار ہو اس کے انتظار میں چائے کا ایک ایک پی لیں۔
 
کوئی ہماری غزل بٹیا کو الوداعی پیغام نہ لکھے کیوں کہ ہماری غلطی کی وجہ سے بٹیا کو تکلیف پہونچی ہے اور اب اپنی دلاری بہن کو محفل میں واپس لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ اور اتنا تو اپنی بٹیا پر ہمیں مان ہے ہی کہ وہ اپنے بھیا جانی کی بات نہیں ٹالیں گی۔ ظاہر ہے کہ وہ یہ پیغام پڑھنے تو یہاں نہیں آنے والیں لیکن ہم مغزل بھائی کے توسط سے اپنی غزل بٹیا سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم یقین دہانی کی حد تک وعدہ کرتے ہیں کہ محفل کی سالگرہ میں غزل بٹیا مغل بھائی کے ساتھ ان شاء اللہ پوری طرح شریک ہوں گی۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
مقدس شادی شدہ ہے۔
محسن کا مجھے علم نہیں۔
غزل بھابھی شادی شدہ ہیں۔

وہ اگر کہیں تو کچھ کچھ ٹھیک بھی لگتا ہے۔

لیکن تمہارا کہنا کہ میں بھی جا رہی ہوں بالکل غلط ہے۔
مین کون سا سچی مین جا رہی ہوں وہ تو ذرا ایموشنل ہو گئی تھی کل :unsure:
 
عینی شاہ

محفلین
بالکل متضاد نہیں! شمشاد صاحب!
آپ کو کام کا پہلا حصہ سوجھا ہے، یعنی پکانا (وہ تو مدیحہ گیلانی کرتی ہیں)؛ میں نے دوسرے حصے کی بات کی ہے، یعنی ۔۔۔ کیا سمجھے؟!
انکل اب ایسی بات بھی نہی ہے ۔۔:rolleyes: ظاہر ہے اب آپا جو بنائیں گی وہ کھانا تو پڑے گا نا :p
 
Top