محفل اور محفلین ،اللہ حافظ

عینی شاہ

محفلین
ارے محفل پر اتنی معزز شخصیت تشریف لے آئی ہے کہ ادھر ادھر والے چل دیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ معافی جناب۔۔۔ یہ بس سیریسنس کا نتیجہ ہے۔۔۔
چونکہ آپ جواب نہیں دیں گی اس لئے پوچھتا ہوں کیوں جا رہی ہیں۔۔۔

قسم سے ۔۔۔ میں بانٹوں فانٹا ٹافیاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہائے

پریشان نہ ہوں ۔۔بھیا۔۔ لڈو کھیلیں گے۔۔۔ ۔

اُستاد محترم !۔۔۔ اس سے بڑھ کر پُر مذاح تحریر آج تک نہیں پڑھی۔۔۔

یہ ہوئی نہ پتے کی بات ۔۔۔ ۔۔یہ جو لفظ لال رنگ میں ہے ناں۔۔۔ ۔۔اس میں سے الف نکال کر پڑھو میرا بھائی۔۔۔

او یہ بات ہے۔۔۔ ۔پھر میں پچھلے الفاظ واپس لیتا ہوں۔۔۔ ۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
غزل بٹیا آپ جلدی سے واپس آ جائیں ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔بس ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔اور آپ کو اس لڑی میں جواب دینے کی چنداں ضرورت نہیں کیں کہ بٹیا واپس آ جائیں تو یہ لڑی حذف کر دی جائے گی۔۔۔ :) :) :)
کوئی ہماری غزل بٹیا کو الوداعی پیغام نہ لکھے کیوں کہ ہماری غلطی کی وجہ سے بٹیا کو تکلیف پہونچی ہے اور اب اپنی دلاری بہن کو محفل میں واپس لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ اور اتنا تو اپنی بٹیا پر ہمیں مان ہے ہی کہ وہ اپنے بھیا جانی کی بات نہیں ٹالیں گی۔ ظاہر ہے کہ وہ یہ پیغام پڑھنے تو یہاں نہیں آنے والیں لیکن ہم مغزل بھائی کے توسط سے اپنی غزل بٹیا سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم یقین دہانی کی حد تک وعدہ کرتے ہیں کہ محفل کی سالگرہ میں غزل بٹیا مغل بھائی کے ساتھ ان شاء اللہ پوری طرح شریک ہوں گی۔ :) :) :)
میں آپ سے ہمدردی رکھتا ہوں سعود بھائی مگر بات تو مجھے اپنی پٹھانی کی ماننی ہے ناں ۔۔:blushing:
آپ میرے چھوٹے سے بھائی ہو اس لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا آپ کے لیے۔۔ حالانکہ مجھے پتہ ہے میری ایک نہیں سنے گی غزل۔۔:feelingbeatup:
 
مغل بھیا! ہم نے کب کہا کہ آپ بٹیا کی بات نہ مانیں۔۔۔ ہم تو خود بٹیا کی باتیں ماننے کو تیار بیٹھے ہیں پیارے۔۔۔
اگر غزل بٹیا ابھی کچھ سننے کے موڈ میں نہیں ہیں تو ان کو تھوڑا سا وقت دیجیے اور پھر کوشش کرتے ہیں ان شاء اللہ!
 
الف عین

لائبریرین
واقعی یہاں کوئی وائرس پھیلا ہے!!! خیر غزل جہاں بھی رہیں، خوش رہیں، ان کی خوشی میں ہی میری خوشی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں آپ سے ہمدردی رکھتا ہوں سعود بھائی مگر بات تو مجھے اپنی پٹھانی کی ماننی ہے ناں ۔۔:blushing:
آپ میرے چھوٹے سے بھائی ہو اس لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا آپ کے لیے۔۔ حالانکہ مجھے پتہ ہے میری ایک نہیں سنے گی غزل۔۔:feelingbeatup:
اور میری بھی نہیں سنیں گی غزل اپیا؟؟؟
مغل بھیا آپ ناں ان کو بول دیں اگر وہ جلدی سے محفل نہ آئیں تو میرے کو گوشا آ جائے گا ۔۔۔ ہاں جی!
 
منصور مکرم

محفلین
کوئی ہماری غزل بٹیا کو الوداعی پیغام نہ لکھے کیوں کہ ہماری غلطی کی وجہ سے بٹیا کو تکلیف پہونچی ہے اور اب اپنی دلاری بہن کو محفل میں واپس لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ اور اتنا تو اپنی بٹیا پر ہمیں مان ہے ہی کہ وہ اپنے بھیا جانی کی بات نہیں ٹالیں گی۔ ظاہر ہے کہ وہ یہ پیغام پڑھنے تو یہاں نہیں آنے والیں لیکن ہم مغزل بھائی کے توسط سے اپنی غزل بٹیا سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم یقین دہانی کی حد تک وعدہ کرتے ہیں کہ محفل کی سالگرہ میں غزل بٹیا مغل بھائی کے ساتھ ان شاء اللہ پوری طرح شریک ہوں گی۔ :) :) :)
ابن سعید بھائی لگتا ہے یہ نظامت بڑی بھاری چیز ہے۔ اور ساتھ میں نازک بھی۔
 
منصور مکرم

محفلین
آپ فکر نہ کریں، ہم ایک دفعہ زور سے آواز لگائیں گے تو نہ صرف مغزل بھیا دوڑے آجائیں گے بلکہ غ۔ن۔غ بٹیا کو بھی ساتھ لیتے آئیں گے۔ :) :) :)
اللہ کرئے ایسا ہی ہو۔

لیکن میں عمومی بات کر رہا تھا۔

میرا ایک دوست تھا ،اسکے ساتھ 26 بندوں کی ٹیم تھی، تو انہوں نے آج مجھے فون کرکے بتایا کہ 26 میں سے 16 کو میں نے واپس کردیا ،کیونکہ میں پاگل ہونے کے قریب تھا ،کہ ہر بندے پر الگ الگ نظر رکھنی تھی اور وہ بھی اس انداز میں کہ وہ خفاء بھی نہ ہو ،اور اسکے ساتھ انکی سہولیات میں کوتاہی بھی نہ ہو۔
 
ذمہ داریوں سے بھاگنا نہیں چاہیے۔ اس میں سیکھنے کے بہت مواقع ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
ہم نے بی ٹیک کرتے ہوئے دو تین دفعہ ہم جماعتوں یا جونئیرس وغیرہ کے ساتھ ٹرپ پلان کیے ہیں اور ان کی قیادت کی ہے۔ چالیس سے ستر لڑکے لڑکیوں کی بھیڑ کو دور دراز کے مقامات پر کئی دنوں کی ٹرپ پر لے جانا، ہر طرح کی ذمہ داری اپنے سر لینا اور ساتھ ہی ان کو شخصی آزادی بھی دینا ایک ایسا عمل ہوتا ہے کہ اپنی تفریح شروع ہونے سے قبل ہی دم توڑ جاتی ہے۔۔۔ لیکن سیکھنے اور لوگوں کی ذمہ داریاں اٹھانے کی بہت عمدہ مشق ہوتی ہے۔ :) :) :)
 
Top