عائشہ عزیز
لائبریرین
اور بھی شامل کی جا سکتی ہیںایک کیٹگری میرے ذہن میں بھی ہے کیا یہی کیٹگریز ہیں یا ابھی اور شامل کی جا سکتیں ہیں ؟
اور بھی شامل کی جا سکتی ہیںایک کیٹگری میرے ذہن میں بھی ہے کیا یہی کیٹگریز ہیں یا ابھی اور شامل کی جا سکتیں ہیں ؟
کچھ کیٹگریز کے لیے نامینیز بہت زیادہ تھیں اس لیے ایسا کیا گیا۔تمام زمرہ جات میں 'ایک آدمی ایک ووٹ' کا اصول نہ رکھنے کی کیا وجہ ہے ؟
الیکشن کمیشن اس کی وضاحت فرمائے
پھڈے باز محفلیناور بھی شامل کی جا سکتی ہیں
اس کے بارے میں ہم بالکل سوچ چکے ہیںپھڈے باز محفلین
صحیح۔کچھ کیٹگریز کے لیے نامینیز بہت زیادہ تھیں اس لیے ایسا کیا گیا۔
کیونکہ یہ ایوارڈز 2014 ہیں تو بہت سے نامزدگیاں 2013-14 کی ایکٹویٹیز کو لے کر کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لوگوں کے مثبت ریٹنگ کی بنیاد پر اور کچھ کے لیے ہم نے بڑوں سے مشورہ بھی کیا ہے۔ شاعر محفل والی کیٹگری ابھی تک اس لیے ملتوی ہے کیونکہ اس کے لیے ہمیں نامینیز ڈیسائیڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔صحیح۔
نامزدگی یا نامزدگیاں کرنے کے کوئی طے شدہ اصول موجود ہیں یا جو رائے شماری کا زمرہ شروع کر رہا ہے، یہ اس کی صوابدید ہے ؟
انھیں اعتراضات نہ سمجھا جائے
شکریہکچھ کے لیے ہم نے بڑوں سے مشورہ بھی کیا ہے۔
اس کے لیے ہمیں نامینیز ڈیسائیڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
میں نے بالکل ایسا نہیں سمجھا بھائی
جی نہیں ضروری نہیں لائبریرین ہوں ۔ باقی لوگ بھی ہیں ۔ لیکن جو لوگ میری مدد کے لیے رضامند ہوئے وہ زیادہ تر لائبریرین ہی تھے ۔شکریہ
ہم اور ہمیں سے مراد لائبریرین خواتین و حضرات ہیں ؟
بڑی جلدی نہیں یاد آگئی کیٹگری؟؟؟عائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
ایگریڈ منےعائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
محمد بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
اصل میں آج بڑے عرصے بعد بے حساب سرخ نشان ملے ہیں، اس لئےبڑی جلدی نہیں یاد آگئی کیٹگری؟؟؟
اس بات پہ تو "زبردست" کی ریٹنگ بنتی ہی ہے۔ایگریڈ منے
پہلے بتا دیتے تب کون سا چیتا مار لینا بھیا عوام نے؟؟؟جب ہم نے لاپرواہی سے اپنے سارے ووٹ ڈال دیے تو بتایا جا رہا ہے کہ "آپ کا ووٹ قیمتی ہے"
مجھے پہلے ہی اندازہ تھااصل میں آج بڑے عرصے بعد بے حساب سرخ نشان ملے ہیں، اس لئے
تو پھر پولنگ شروع کرائی جائے؟مجھے پہلے ہی اندازہ تھا