نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بیسٹ شاعر کی کیٹگری کے لے ہمیں مدد کی ضرورت ہے بھیا۔۔ اس کے لیے ووٹنگ نہیں کرائی جائے گی۔ آپ کہیں تو آپ کو ذاتی مکالمے میں شریک کر لوں جہاں اس بارے میں بات ہو رہی ہے؟
جی ضرور۔
میں حاضر ہوں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز آپی
ماہی احمد آپی
سب سے زیادہ سرخ نشان والی پروفائل کی ووٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
چار نامزدگیاں میں کر دیتا ہوں
محمد بلال اعظم
عینی شاہ
ایچ اے خان
کاشفی
ووٹنگ کی بنیاد کیا ہوگی چھوٹے بھائی؟
اگر سب سے غیر متفق اکٹھے کرنےوالے محفلین کو ایوارڈ ملنا ہے تو پھر ووٹنگ کی تو ضرورت نہیں ہوگی۔ سب لوگوں کی ریٹنگ سے پتا چل جائے گا۔ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ووٹنگ کی بنیاد کیا ہوگی چھوٹے بھائی؟
اگر سب سے غیر متفق اکٹھے کرنےوالے محفلین کو ایوارڈ ملنا ہے تو پھر ووٹنگ کی تو ضرورت نہیں ہوگی۔ سب لوگوں کی ریٹنگ سے پتا چل جائے گا۔ :)
اوپسسس۔۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔۔۔۔ پھر کچھ اور طریقہ ہونا چاہیے۔ سوچتے ہیں :oops:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم تو ون ڈے سے بھی ٹیسٹ پر شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں۔
یہ ظلم کیوں کر رہے ہیں، کیا میری پارٹنر شپ آپ کو پسند نہیں آئی o_O
کتنا دلکش ہوں میں، کتنے دل جو ہو تم
کیا ستم ہے کہ ہم ساتھ نہیں کھیل پائیں گے;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
حد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔

12038 گیندوں پر اٹھاون رن۔۔۔
احمد بھائی 38 رن 13545 گیندوں پر۔۔۔
اور میں نے تو زمانے بھر پہلے سینچری داغ دی تھی۔۔۔
احمد بھائی کو تو ٹیسٹ ٹیم جوائن کرنی چاہیے۔۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جتنے بھی امیدوار ہیں، انتخاب جیتنے کے لیے کوئی مہم بھی چلا رہے ہیں کہ گھر بیٹھے ہی انتخاب جیتنا چاہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی مہم اپنی جگہ، میرا مطلب تھا کچھ کھلانے پلانے کا بھی انتظام ہے امیدواروں نے کہ نہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جن لوگوں نے ابھی تک ووٹ نہیں دیا آپ کے پاس آج کا دن ہے۔ کل پولنگ کی آخری تاریخ ہے۔ :)
باقی لوگ بھی چاہے تو اس لڑی کے پہلے مراسلے سے سب لڑیوں کے ربط لے کر چیک کر سکتے ہیں کہ انہوں نے کہاں ووٹ نہیں دیا۔
 
Top