زیک
مسافر
تو دیں نا!میرے پاس تو اس کی نامینیشنز بھی ہیں
تو دیں نا!میرے پاس تو اس کی نامینیشنز بھی ہیں
" فاتح عالم " سے بڑا پھڈے باز کوئی نہیں یہ ایوارڈ بلا مقابلہ ان کو جاتا ہےتو دیں نا!
آپ نے نامینیشنز کا ذکر کیا تھا" فاتح عالم " سے بڑا پھڈے باز کوئی نہیں یہ ایوارڈ بلا مقابلہ ان کو جاتا ہے
باقی پھڈے بازوں سے اتنی بے تکلفی نہیں کہ سرعام ان کو دوسری ، تیسری پوزیشن دے سکوںآپ نے نامینیشنز کا ذکر کیا تھا
unordered list استعمال کریںباقی پھڈے بازوں سے اتنی بے تکلفی نہیں کہ سرعام ان کو دوسری ، تیسری پوزیشن دے سکوں
میدان پھڈا بازی میں فاتح بھائی کو اب تک تو ہم حلیفوں میں شمار کرتے تھے۔ اب یہ بھی حریف نکلے!اس کے بارے میں ہم بالکل سوچ چکے ہیں
ابھی تک صرف دو نامینیز ملی ہیں
عثمان بھائی
فاتح بھائی
بلا مقابلہ کیوں ؟" فاتح عالم " سے بڑا پھڈے باز کوئی نہیں یہ ایوارڈ بلا مقابلہ ان کو جاتا ہے
پھڈے بازوں سے بے تکلفی نہیں بلکہ پھڈے بازی چاہیے جس کا آغاز ہم نے آپ کے دو مراسلوں پر کراس لگا کر کر دیا ہے۔باقی پھڈے بازوں سے اتنی بے تکلفی نہیں کہ سرعام ان کو دوسری ، تیسری پوزیشن دے سکوں
unordered list استعمال کریں
اب جبکہ عثمان نے رضاکارانہ طور پر میری مشکل آسان کردی ہے ایک اور نامینیشنبلا مقابلہ کیوں ؟
پھڈے بازوں سے بے تکلفی نہیں بلکہ پھڈے بازی چاہیے جس کا آغاز ہم نے آپ کے دو مراسلوں پر کراس لگا کر کر دیا ہے۔
اور پھڈا بھیاب جبکہ عثمان نے رضاکارانہ طور پر میری مشکل آسان کردی ہے ایک اور نامینیشن
اور دوست بھی
بھیا میں خود بھی منتظر ہوں۔۔۔
اللہ ہی اللہمیں ان خواتین اور حضرات کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا اور سب سے بڑھ کر ان لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پھڈے باز کی کیٹگری میں نامزد کیا۔ میرے لئے یہی بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ووٹ لینے کے لئے تقریباً 6000 محفلین میں سے چن کر نامزد کیا گیا۔
اور مجھے لگا یہاں جینوئن پھڈے بازوں کی بات ہو رہی تھی فاتح میں سخت شرمندہ ہوں آپ سے اور آپ کا نام واپس لیتی ہوں
ہاہاہا۔۔۔ تو کر لیتے ہیں پھڈا اسی بات پراور مجھے لگا یہاں جینوئن پھڈے بازوں کی بات ہو رہی تھی فاتح میں سخت شرمندہ ہوں آپ سے اور آپ کا نام واپس لیتی ہوں