عثمان
محفلین
ہاں شائد۔۔ لیکن میں کنی کترا گیا ہوں گا کہ کہیں ہوم ورک کی بابت جواب نہ دینا پڑ جائے۔لیکن میں نے تو آپکو ٹیگ بھی کیا ہوا ہے۔
ہاں شائد۔۔ لیکن میں کنی کترا گیا ہوں گا کہ کہیں ہوم ورک کی بابت جواب نہ دینا پڑ جائے۔لیکن میں نے تو آپکو ٹیگ بھی کیا ہوا ہے۔
جن کیٹگریز کی لڑیاں نہیں بنیں ان میں رائے دے دیں۔ہاں شائد۔۔ لیکن میں کنی کترا گیا ہوں گا کہ کہیں ہوم ورک کی بابت جواب نہ دینا پڑ جائے۔
مطلب کہ نام لے کر بتاؤں کہ فلاں شخص کو شامل نہ کریں ؟جن کیٹگریز کی لڑیاں نہیں بنیں ان میں رائے دے دیں۔
یہ سالانہ نوعیت کے ایوارڈز ہیں بھیا۔ ان میں نئے میمبر شامل ہو سکتے ہیں۔ دس سالہ بنیاد پر جو ایوارڈ دیے جا رہے ہیں ان کا فیصلہ کمیٹی کر رہی ہےچلئے ایسا ہے کہ ایوارڈ دیتے وقت یہ بات نظر میں رکھیں کہ فہرست ایوارڈ میں موجود رکن پچھلے کم از کم آٹھ دس ماہ سے محفل کا رکن ہو۔ تبھی ایوارڈ 2015ء کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ یہ تو نہیں کہ ایک رکن پچھلے ماہ شامل ہوا اور اب فہرست ایوارڈ میں شامل ہو جائے۔
نئے رکن کی آمد پر اعتراض نہیں۔ لیکن رکن کی شمولیت کا عرصہ کم از کم سال کے قریب تو محیط ہو۔ ایک دو ماہ کی بنیاد سالانہ ایوارڈ کے لیے تو بہت کم ہے۔ یہ صرف میری رائے ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔یہ سالانہ نوعیت کے ایوارڈز ہیں بھیا۔ ان میں نئے میمبر شامل ہو سکتے ہیں۔ دس سالہ بنیاد پر جو ایوارڈ دیے جا رہے ہیں ان کا فیصلہ کمیٹی کر رہی ہے
نئے رکن کی آمد پر اعتراض نہیں۔ لیکن رکن کی شمولیت کا عرصہ کم از کم سال کے قریب تو محیط ہو۔ ایک دو ماہ کی بنیاد سالانہ ایوارڈ کے لیے تو بہت کم ہے۔ یہ صرف میری رائے ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔
میں عثمان سے متفق ہوں۔ اگر شمولیت کا عرصہ کم بھی کرنا ہے تو کم از کم چھ ماہ رکھیں یعنی رکن 2015 سے پہلے شامل ہوا ہو۔ نئے ارکان کو اگلے سالوں میں موقع ملے گا۔چلئے ایسا ہے کہ ایوارڈ دیتے وقت یہ بات نظر میں رکھیں کہ فہرست ایوارڈ میں موجود رکن پچھلے کم از کم آٹھ دس ماہ سے محفل کا رکن ہو۔ تبھی ایوارڈ 2015ء کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ یہ تو نہیں کہ ایک رکن پچھلے ماہ شامل ہوا اور اب فہرست ایوارڈ میں شامل ہو جائے۔
کب انکار کیا؟؟؟بات حق مارنے کی نہیں ہے۔ صرف یہ ہے کہ کسی کو جاننے میں وقت لگتا ہے اور محفل کو سمجھنے میں بھی وقت لگتا ہے۔
زیک بھائی یہ تجاویز پہلے دینے والی تھیں۔ اب جب کہ لڑیاں بنانی شروع کر چکی ہوں تو اب ان سب باتوں کا کیا فائدہ؟ تجاویز کے لئیے آج سے تقریبا 9 دن پہلے اسی لئیے لڑی بنائی گئی تھی کہ آپ سب اس میں اپنی تجاوئز دیں، لوگوں کو مخصوص کیٹگریز میں نامزد کریں اور جہاں کہیں آپ احباب کو کوئی اعتراض ہے وہاں مجھے بتائیں تاکہ میں اس کے لئیے کچھ کر سکوں۔میں عثمان سے متفق ہوں۔ اگر شمولیت کا عرصہ کم بھی کرنا ہے تو کم از کم چھ ماہ رکھیں یعنی رکن 2015 سے پہلے شامل ہوا ہو۔ نئے ارکان کو اگلے سالوں میں موقع ملے گا۔
بھیا جس وقت کا ذکر آپ کر رہے ہیں مجھے دو سال ہونے کو میں نہیں سمجھ پائی اس کی مدت کیا ہے۔ کئی مرتبہ محفل پر محفل کے انتہائی پرانے اراکین کو سمجھنے غلطی کی جاتی ہے اور کئی مرتبہ ایک دو ماہ قبل آئے لوگ بازی مار لیتے ہیں۔ آپ کی تجویز سر آنکھوں پر، اور آپ کی بات ہے بھی درست مگر یہ وقت نہیں ہے۔ بہت معذرت۔بات حق مارنے کی نہیں ہے۔ صرف یہ ہے کہ کسی کو جاننے میں وقت لگتا ہے اور محفل کو سمجھنے میں بھی وقت لگتا ہے۔
محترم ماہی بٹیابھیا جس وقت کا ذکر آپ کر رہے ہیں مجھے دو سال ہونے کو میں نہیں سمجھ پائی اس کی مدت کیا ہے۔ کئی مرتبہ محفل پر محفل کے انتہائی پرانے اراکین کو سمجھنے غلطی کی جاتی ہے اور کئی مرتبہ ایک دو ماہ قبل آئے لوگ بازی مار لیتے ہیں۔ آپ کی تجویز سر آنکھوں پر، اور آپ کی بات ہے بھی درست مگر یہ وقت نہیں ہے۔ بہت معذرت۔
لئیق بھائی پلیز ایسی مثالوں سے پرہیز فرمائیے جن سے۔۔۔۔ آپ سمجھدار ہیںکچھ لوگوں میں آتے ہی چھاجانے کی صلاحیت ہوتی ہے جیسے ذولفقار علی بھٹو اور کچھ لوگوں کو اپنا مقام بنانے میں کئی برس لگ جاتے ہیں جیسے عمران خان
اس نکتے کو بھی زہن میں رکھا جائے
میں بھی ایسی مثال دینا نہیں چاہتا تھا مگر دوسری مثال فلموں وغیرہ کی بن رہی تھی جو میں بالکل نہیں دینا چاہتا تھا اس لئے کمتر برائی کو اختیار کیالئیق بھائی پلیز ایسی مثالوں سے پرہیز فرمائیے جن سے۔۔۔۔ آپ سمجھدار ہیں
آپ برائی کو ہی اختیار نہ کرتےمیں بھی ایسی مثال دینا نہیں چاہتا تھا مگر دوسری مثال فلموں وغیرہ کی بن رہی تھی جو میں بالکل نہیں دینا چاہتا تھا اس لئے کمتر برائی کو اختیار کیا
بھیا ہم محفل کے ایوارڈز کی رائے شماری کروا رہے ہیں کوئی سیاسی انتخابات نہیں کروا رہے۔ اور سیاسی باتیں ہر کسی کو سمجھ بھی نہیں آتیں تو برائے مہربانی کوئی آسان مثال دیجیئے۔کچھ لوگوں میں آتے ہی چھاجانے کی صلاحیت ہوتی ہے جیسے ذولفقار علی بھٹو اور کچھ لوگوں کو اپنا مقام بنانے میں کئی برس لگ جاتے ہیں جیسے عمران خان
اس نکتے کو بھی زہن میں رکھا جائے