دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

ماہی احمد

لائبریرین
وہ اس لیے کی لری کچھ اور ہے اور ہم کسی اور طرف نکل کھڑے ہوئے ہیں ۔"کدرےمحفل دا کوئی وڈا وڈیرہ آکے ساڈا ترا ای نہ کڈھ دے ایس لئی"
کم ازکم اس طرح لڑی سب کی نظروں میں تو ہے، سب کو یاد رہے گا "ہاں بھئی ایوارڈز کے لئیے کچھ سوچو" :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
کم ازکم اس طرح لڑی سب کی نظروں میں تو ہے، سب کو یاد رہے گا "ہاں بھئی ایوارڈز کے لئیے کچھ سوچو" :)
ہاں یہ سوچنے کا کام دوسرے ہی کریں مجھے یہی سوٹ کرتا ہے کیونکہ اکثر میرے پیٹ کی دماغی کیفیت خراب رہتی ہے۔
 

bilal260

محفلین
وہ اس لیے کی لری کچھ اور ہے اور ہم کسی اور طرف نکل کھڑے ہوئے ہیں ۔"کدرےمحفل دا کوئی وڈا وڈیرہ آکے ساڈا ترا ای نہ کڈھ دے ایس لئی"
یہ یہاں کون سی لڑی ہے او ر آپ کیا باتیں کر رہے ہیں۔
کافی مزے دار باتیں ہیں کرتے رہے جب تک باس نہیں آ جاتے ۔
اگر باس آ گئے تو مس کال دے دوں گا۔
انجوائے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اردو محفل سالانہ ایوارڈز 2015
فائنل لسٹس

پسندیدہ رکن (مونث) (فعال)
جاسمن
نور فاطمہ عبدالحق
ماہی احمد
نور سعدیہ شیخ
عائشہ عزیز
عندلیب
مقدس
زرقا مفتی
سیدہ شگفتہ
@قرةالعین اعوان

پسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)
عبدالقیوم چوہدری
arifkarim
نیرنگ خیال
فاتح
عثمان
نکتہ ور
لئیق احمد
اوشو
گل زیب انجم
محمد احمد
تلمیذ
فہیم
@ایکس بوائے
محمدعلم اللہ اصلاحی
bilal260
رانا
عمر سیف
خالد محمود چوہدری
متلاشی
عبدالرحمن
فاروق احمد بھٹی
مزمل شیخ بسمل
اسد
سید فصیح احمد
فلک شیر
نایاب

پسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال)
جیہ
نمرہ
عینی شاہ
مہ جبین

پسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال)
شمشاد
قیصرانی
ناصر علی مرزا
سید ذیشان
محسن حجازی
مغزل
شاکرالقادری

پسندیدہ خاموش محفلین
زیک
محمود احمد غزنوی
ابن رضا


پسندیدہ فعال رکن برائے تہینیتی پیغامات و دعائیہ کلامات

محمد خلیل
عبدالقیوم چوہدری

پسندیدہ شیف
ماہی احمد
لئیق احمد
@ایکس بوائے

شاعر محفل
ہما حمید ناز
محمد احمد

ادیب محفل
نیرنگ خیال
ادب دوست
سلمان حمید
محمدعلم اللہ اصلاحی
فرخ منظور
سید فصیح احمد
ماہی احمد
گل بانو
نور سعدیہ شیخ

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال
سلمان حمید
ماہی احمد

پسندیدہ سلسلہ
گرہ لگائیے
پانچ لفظوں کی کہانی
آج کی خبر
بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین

تجمل حسین

محفلین
روزہ رکھ کر اتنی محنت کا بہت بہت شکریہ بہن جی۔ کل جمعۃ الوداع ہے دعاؤں میں یاد رکھئے گا :)
اللہ کی مہربانی کی وجہ سے پاکستان میں اس بار رمضان المبارک میں پانچ جمعۃالمبارک ہیں۔ چار گزر چکے ہیں ایک ابھی باقی ہے۔ :)
 

عثمان

محفلین
اردو محفل سالانہ ایوارڈز 2015
فائنل لسٹس

پسندیدہ رکن (مونث) (فعال)
جاسمن
نور فاطمہ عبدالحق
ماہی احمد
نور سعدیہ شیخ
عائشہ عزیز
عندلیب
مقدس
زرقا مفتی
سیدہ شگفتہ
@قرةالعین اعوان

پسندیدہ رکن (مذکر) (فعال)
عبدالقیوم چوہدری
arifkarim
نیرنگ خیال
فاتح
عثمان
نکتہ ور
لئیق احمد
اوشو
گل زیب انجم
محمد احمد
تلمیذ
فہیم
@ایکس بوائے
محمدعلم اللہ اصلاحی
bilal260
رانا
عمر سیف
خالد محمود چوہدری
متلاشی
عبدالرحمن
فاروق احمد بھٹی
مزمل شیخ بسمل
اسد
سید فصیح احمد
فلک شیر
نایاب

پسندیدہ رکن (مونث) (غیرفعال)
جیہ
نمرہ
عینی شاہ
مہ جبین

پسندیدہ رکن (مذکر) (غیر فعال)
شمشاد
قیصرانی
ناصر علی مرزا
سید ذیشان
محسن حجازی
مغزل
شاکرالقادری

پسندیدہ خاموش محفلین
زیک
محمود احمد غزنوی
ابن رضا


پسندیدہ فعال رکن برائے تہینیتی پیغامات و دعائیہ کلامات

محمد خلیل
عبدالقیوم چوہدری

پسندیدہ شیف
ماہی احمد
لئیق احمد
@ایکس بوائے

شاعر محفل
ہما حمید ناز
محمد احمد

ادیب محفل
نیرنگ خیال
ادب دوست
سلمان حمید
محمدعلم اللہ اصلاحی
فرخ منظور
سید فصیح احمد
ماہی احمد
گل بانو
نور سعدیہ شیخ

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال
سلمان حمید
ماہی احمد

پسندیدہ سلسلہ
گرہ لگائیے
پانچ لفظوں کی کہانی
آج کی خبر
بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ
یہ مراسلہ بروقت نظر سے نہیں گزرا ورنہ اظہار رائے کر دیتا۔
 
Top