دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

بھیا ہم محفل کے ایوارڈز کی رائے شماری کروا رہے ہیں کوئی سیاسی انتخابات نہیں کروا رہے۔ اور سیاسی باتیں ہر کسی کو سمجھ بھی نہیں آتیں تو برائے مہربانی کوئی آسان مثال دیجیئے۔
جی یاد آگیا آسان مثال تو کسی کھلاڑی کی بھی ہوسکتی ہے لیکن اس وقت کھلاڑی کی مثال زہن میں نہیں آرہی۔ آپ کے زہن میں ہے تو بتا دیجئے :)
 

عزیزامین

محفلین
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک!
یہاں تو سال دو سال میں ہی محفل کے اکثربڑے جید ارکان، جن کے پُر مغز مراسلات سے محفل میں رونق رہا کرتی تھی، غائب ہو چکے ہیں۔ اتنے سال کون کسے یاد رکھے گا، صاحب!
انا اللہ ولیہ راجعون
 

عزیزامین

محفلین
میرے خیال میں میں محفل چھوڑ جانے والوں کے نام بھی نہیں ہوناے چاہیے ، البتہ مرحمین کو شامل کیا جا سکتا ہے ،جیسے تلمیذ صاحب
 

عزیزامین

محفلین
نئے رکن کی آمد پر اعتراض نہیں۔ لیکن رکن کی شمولیت کا عرصہ کم از کم سال کے قریب تو محیط ہو۔ ایک دو ماہ کی بنیاد سالانہ ایوارڈ کے لیے تو بہت کم ہے۔ یہ صرف میری رائے ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔ :)
یہاں تو آٹھ سال والوں کو کوئی نہیں دیکھتا؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مگر لینے والے تو امیدوار ہیں۔
اتنا قیمتی ووٹ ضایع ہونے پر سب امیدواروں کو اپنی اپنی سیٹ پر دھرنا دینا چاہئے
جب تک آفس کا وقت ختم نہ ہوجائے۔
لئیق بھائی کے اصرار پر۔۔۔ امیدواروں سے بھی معذرت۔۔۔
 
Top