ہائے ہمارے کیمرے سے ہمارے بھی بھاگ جاگ گئے اور کسی کو خیال آ ہی گیا۔ ہم آنے والے کھانے کا سوچ سوچ کرمسکراتے ہوئے اور خرم شہزاد خرم بھائی حریان نظر آ رہے ہیں۔

99xb.jpg
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
مجھ پر حیرتوں کے پہاڑ تو تب ٹوٹے جب شہزادے بھلکڑ کے ہاتھ پہ لگی مہندی کا انکشاف ہوا،
اب جو مجبوری انہوں نے بتائی شادی سے پہلے تو شاید ہم بھی سارے نخرے یوں ہی اٹھاتے اس لیے قابلِ معافی ٹھہرے،
لیجیے اب اگر وہ کسی کی تعریف کروانا چاہ رہے ہیں اور دکھا رہے ہیں تو ڈیزائن آپ بھی دیکھ لیجیے۔

9qs2.jpg

پراواں دے سر تھے اک ہور ذمہ داری ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
سچ میں امجد بھائی زبردست تصاویر ہیں ۔۔
خرم بھائی نے اپنی لڑی میں لکھا تھا کہ ہیکر بھائی نے تصویر شئیر کرنے سے منع کیا ہے، پر آپ نے لگا دیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 
سچ میں امجد بھائی زبردست تصاویر ہیں ۔۔
خرم بھائی نے اپنی لڑی میں لکھا تھا کہ ہیکر بھائی نے تصویر شئیر کرنے سے منع کیا ہے، پر آپ نے لگا دیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
مجھ سے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی تھی، شاید انہیں انفرادی طور پر منع کیا ہو۔
 

عمر سیف

محفلین
اے سی لگا ہوا، اور پنکھا ہم نے ٹھنڈ کی وجہ سے نہیں چلوایا، پر ادھر کھانا آیا اور ادھر جوش میں نیرنگ خیال بھائی کے پسینے پھوٹنے شروع، :drooling::drooling: حالانکہ اتنا ہلکان ہونے کی ضرورت نہیں تھی پررر:lol::lol:
زبردست ۔۔۔ کھانا لذیذ بھی تھا جیسا نظر آ رہا ہے ؟
نیرنگ خیال بھائی یہ اچھی علامت نہیں۔ چیک اپ کرواتا رہا کریں
 

عمر سیف

محفلین
اور کتنی مشکل سے یہ مہندی دکھانے پر رضامند ہوئے صاحب ، کیا بتاؤں، دھمکیاں شمکیاں دے کر فوٹو لیا۔

اور شاید باقیوں سے تو یہ ہاتھ بھی انہوں نے چھپا رکھا تھا۔
پر بندہ پوچھے اتنا کیا آخر آئی ہوئی تھی مہندی ہی لگوا لی ۔۔۔
بہنیں ساری خوش ہوجائیں گی دیکھ کر ۔۔۔ :)
 
Top