خرم یہ سوچ کر حیران ہو رہا ہے کہ اگر اپنا کیمرہ نا لے کر جاتا تو پھر اس کی تو تصویر ہی کسی نے نہیں بنانی تھیہائے ہمارے کیمرے سے ہمارے بھی بھاگ جاگ گئے اور کسی کو خیال آ ہی گیا۔ ہم آنے والے کھانے کا سوچ سوچ کرمسکراتے ہوئے اور خرم شہزاد خرم بھائی حریان نظر آ رہے ہیں۔
مجھ پر حیرتوں کے پہاڑ تو تب ٹوٹے جب شہزادے بھلکڑ کے ہاتھ پہ لگی مہندی کا انکشاف ہوا،
اب جو مجبوری انہوں نے بتائی شادی سے پہلے تو شاید ہم بھی سارے نخرے یوں ہی اٹھاتے اس لیے قابلِ معافی ٹھہرے،
لیجیے اب اگر وہ کسی کی تعریف کروانا چاہ رہے ہیں اور دکھا رہے ہیں تو ڈیزائن آپ بھی دیکھ لیجیے۔
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کھانے کی اتنی خوشی کہ ایک تو نذریں اتارنی شروع کر دیں جھٹ سے نیرنگ خیال بھیا نے اور خوشی کے مارے پھوٹتے پسینے تو دیکھیں ذرا
اور کیا، تصویر میں دیکھیں حال ذرا، اے سی سے یخ بستہ ہوٹل اور ہم نے پنکھا تک نہیں چلوایا کہ ٹھنڈ اتنی تھی۔واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جو بات اس نے بتائی تھی شاید وہ سرِ محفل بتانے پہ اعتراض کرے اس لیے اگر وہ خود بتا دے تو زیادہ بہتر ہے۔ چھپانے کی اتنی کوشش کی پر ادھر ہمیں بھی امجد بھائی کہتے ہیں کسی اور کو نظر آتا نہ آتا ہم نے تاڑ لیا۔بھلکڑ یہ مہندی کا کیا چکر ہے بھئی۔۔۔ ۔
لال قلعہ جاؤ اور مزے لے لے کر کھاؤبہت اچھی تصویریں ہیں ۔۔۔ ۔ مجھے بھی یہ والا کھانا یے۔۔۔ یمی یمی۔۔۔
بس اسی لئے تو ہم نے آپکو وہاں بھیجا تھاجو بات اس نے بتائی تھی شاید وہ سرِ محفل بتانے پہ اعتراض کرے اس لیے اگر وہ خود بتا دے تو زیادہ بہتر ہے۔ چھپانے کی اتنی کوشش کی پر ادھر ہمیں بھی امجد بھائی کہتے ہیں کسی اور کو نظر آتا نہ آتا ہم نے تاڑ لیا۔
فری کی ٹریٹ ہے کل ۔۔۔۔لال قلعہ جاؤ اور مزے لے لے کر کھاؤ
پہلی نظر میں تو لگا کہ جیب میں ٹوتھ برش ہے۔۔۔
لال قلعہ میں؟؟؟فری کی ٹریٹ ہے کل ۔۔۔ ۔
لال قلعہ نہیں پتہ نہیں کہاں ہر ایک کے سو سو نخرے ہوتے ہیں مجھ سمیت۔۔۔لال قلعہ میں؟؟؟
لال قلعہ پاکستان میں میرا سب سے فیورٹ ہے۔
اسٹوڈنٹ ہے بھئی اور اس دور میں تو سبھی جیبوں میں پین رکھا کرتے ہیں۔پہلی نظر میں تو لگا کہ جیب میں ٹوتھ برش ہے۔۔۔
جملہ حقوق محفوظ کروا لیے ہوں گے، اسی خوشی میں مہندی رنگے ہاتھ دکھاتے پھر رہے ہوں گے۔جو بات اس نے بتائی تھی شاید وہ سرِ محفل بتانے پہ اعتراض کرے اس لیے اگر وہ خود بتا دے تو زیادہ بہتر ہے۔ چھپانے کی اتنی کوشش کی پر ادھر ہمیں بھی امجد بھائی کہتے ہیں کسی اور کو نظر آتا نہ آتا ہم نے تاڑ لیا۔
امجد میانداد : خیر تے ہے بڑے سٹائل مار کر تصویر بنوا رہے ہوہمارے پیارے ہنس مکھ خان صاحب
لو بھئی ملائکہ اور شمشاد بھائی، بھلکڑ میری اس بات سے غیر متفق ہے یعنی جو میں سمجھ رہا تھا کہ وہ یہاں اصل بات بتانے پہ اعتراض کرے گا مطلب اسے کوئی اعتراض نہیں۔جو بات اس نے بتائی تھی شاید وہ سرِ محفل بتانے پہ اعتراض کرے اس لیے اگر وہ خود بتا دے تو زیادہ بہتر ہے۔ چھپانے کی اتنی کوشش کی پر ادھر ہمیں بھی امجد بھائی کہتے ہیں کسی اور کو نظر آتا نہ آتا ہم نے تاڑ لیا۔