عمر سیف

محفلین

شمشاد

لائبریرین
آہاہاہا ۔ ۔ ۔ کیا ہی اعلیٰ اور خوبصورت تصاویر ہیں۔ ۔ اور کیا ہی عمدہ امتزاج۔۔۔ خاص طور پر بھنے بٹیرے تو سبحان اللہ۔۔۔
باقی رہے محفلین تو ان کی تصویریں بھی اچھی ہیں۔۔۔ :D
یہ تو کچھ ایسے کہہ رہے ہیں، جیسے :

"کل انٹرنیٹ خراب تھا، تو میں اپنے گھر والوں کے ساتھ جا بیٹھا۔ یار، اچھے لوگ ہیں وہ۔"
 
فہیم

لائبریرین
یمی بٹیر

0f8t.jpg
ایک لحمے کو مجھے لگا جیسے کیکڑے سجے ہوں اس پر:wasntme:
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
ویسے سچ میں ان سب خوبصورت لوگوں کو یوں اکٹھا دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔ امجد بھائی کی کمنٹری بھی خوب تھی، خدا کرے یہ سب یوں ہی ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔ آمین۔
 
عمر سیف

محفلین
نیرنگ : نظامی پائی جان کہیڑیاں سوچاں اچ گواچے او۔
نظامی پائی (خیالاں وچ) : نیرنگ یار ہوں میں تہانوں کی دساں۔
feiw.jpg

نیرنگ پائی :
نظامی پائی جان ٹینشن نئیں لینی۔ایدروں بٹیر آنے نے، تو ایدروں میں "ڈھشکیاؤں" فیر کرنا اے، فیر آپاں دوہاں نے رج لانا اے۔
نظامی پائی (خیالاں وچ) : کہندا تے پائی توں ٹھیک ایں، پر ہیکر پائی نوں کون سامبے گا۔
f52b.jpg

نیرنگ پائی :
نظامی پائی لگدا مینوں کہ تُسی ایس ٹینشن اچ جے کہ ہیکر پائی وی آئے نے تے کھان لو ہورے لبے نہ لبے۔ او ویکھو تے سہی میرے ول ای ویکھن ڈے جے۔
نظامی پائی (دل اچ) :
اوئے اہنوں کسراں پتہ لگ گئی اے گل۔
ylaj.jpg

ہیکر پائی:
اے نیرنگ میرے ول کیوں ویکھدا پیا اے ؟؟ کدرے اہنوں میرے ارادے دا تے نئیں پتہ لگ گیا۔

a0x6.jpg

ہیکر پائی :
ایس توں پہلاں کے نیرنگ نوں میرے ارادے گا پتہ لگے، نیویں پا کے بہہ جانا۔ شک وی نئیں پینا چائیدا۔
o0df.jpg

ویٹر نے آواز لائی " روٹی کھل گئی"
kpzu.jpg

ہیکر : " کدر اے کدر اے۔ ہُن نئیں چھڈاں گا۔
sgah.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام احباب سے معذرت کے ساتھ
 
زبیر مرزا

محفلین
کھانا دیکھ احساس ہو کہ اسلام آباد والے دعوت پہ بلائیں تو میں معدے کی تیزابیت اور پانی کی بوتل پرہی گذارا کروں گا
اللہ کی پناہ اسے کھانا کہتے ہیں اتنا مرغن ، تیل زدہ اور مسالے دار - اور یہ کھانا ہمارے ماحولیات اُستاد الف نظامی کو بھی کھلا دیا ظالموں نے
 
ارے ناہِیں بھاگوان،
ہم آپ کے واسطے بنا چکنے کے کھانے والی جگہ پہ جائیں گے بھیا۔
اسٹیم روسٹ، کاپلی پلاؤ، نمکین گوشت، فرائڈ ویجیٹیبل رائس وِد شاشلک، کئی قسم کے چائینیز کھانے (حلال چائینیز کھانے اور سُوپس، میرا فیورٹ کھابا ہیں ، لائٹ اور مزے دار) آپ آئیں تو سہی

اور ویسے پتے کی بات یہ کہ تَلا ہوا یہ بھی نہیں تھا شاید گرِلڈ تھا بار بی کیو۔
 
تلمیذ

مفاد عامہ کے لئے ایسی ایک دوجگہوں کے نام بھی لکھ دیجئے ، کسی وقت ضرورت پڑ جاتی ہے۔:)
 
زبیر مرزا

محفلین
ارے ناہِیں بھاگوان،
ہم آپ کے واسطے بنا چکنے کے کھانے والی جگہ پہ جائیں گے بھیا۔
اسٹیم روسٹ، کاپلی پلاؤ، نمکین گوشت، فرائڈ ویجیٹیبل رائس وِد شاشلک، کئی قسم کے چائینیز کھانے (حلال چائینیز کھانے اور سُوپس، میرا فیورٹ کھابا ہیں ، لائٹ اور مزے دار) آپ آئیں تو سہی
اور ویسے پتے کی بات یہ کہ تَلا ہوا یہ بھی نہیں تھا شاید گرِلڈ تھا بار بی کیو۔
ابھی تو آپ اکتوبرمیں کراچی کا پکا کرو - ہم آپ کو ایسی جگہ لاجائیں گے جہاں ---- پانی بھی ملے اور صحت بخش غذا بھی بس
انیس بھوکا رہ جائے گا لاسٹ ٹائم کی طرح :)
 
Top