السلام علیکم،

باقی ماندہ تصاویر حاضُر ہیں۔

یہ ہے جناب حبیبی، ہمارا وینیو

bdpm.jpg
 
مجھ پر حیرتوں کے پہاڑ تو تب ٹوٹے جب شہزادے بھلکڑ کے ہاتھ پہ لگی مہندی کا انکشاف ہوا،
اب جو مجبوری انہوں نے بتائی شادی سے پہلے تو شاید ہم بھی سارے نخرے یوں ہی اٹھاتے اس لیے قابلِ معافی ٹھہرے،
لیجیے اب اگر وہ کسی کی تعریف کروانا چاہ رہے ہیں اور دکھا رہے ہیں تو ڈیزائن آپ بھی دیکھ لیجیے۔

9qs2.jpg
 
ارے واہ یہ کس کی پارٹی تھی بھئی غضب بھلکڑ میاں مہدی مبارک اور یہ الف نظامی بھائی جان کہاں کھوئے ہوئے ہیں ہر تصویر میں متفکر جانے کیا سوچ رہے بھیا کیا ہوا کہاں گم ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔:)
 
Top