زبردست ارے ہاں سو صفحات ہو گئے اور یہ کب ہوا جبکہ مجھے بےصبری سے اسکا انتظار تھا
سوالات والا آئیڈیا تو زبردست ہے۔ اس پر کام کرتے ہیں۔زبردست ارے ہاں سو صفحات ہو گئے اور یہ کب ہوا جبکہ مجھے بےصبری سے اسکا انتظار تھا
ہاہاہا
بےچارے عباسی بھائی
بتائیں کہ کیسے دھیان دوں؟جشن کیسے منائیں بھلا؟
کچھ سوالات تیار کریں پنڈ کے حوالے سے یا جو کہیں
میرا تو کتنے دنوں سے محفل پر کہیں بھی آجا جانا نہیں ہو رہاسوالات والا آئیڈیا تو زبردست ہے۔ اس پر کام کرتے ہیں۔
دھیان اسی طرح دیا جائے گا کہ ہم لوگ روزانہ کم از کم ایک بار تو یہاں آیا کریں۔
ہاہاہاہا کوئی بات نہیں، ہوجاتا ہے ایسا بھی!میرا تو کتنے دنوں سے محفل پر کہیں بھی آجا جانا نہیں ہو رہا
اب وجہ مت پوچھیے گا پلیزز
ویسے بھی آپ مرشد سائیں ہیں تو آپ کو بتانے کی کوئی ضرورت ہے بھلا
ہاہاہاہاہاہاہا کوئی بات نہیں، ہوجاتا ہے ایسا بھی!
بھئی، اپنے مریدوں کی بھی خبر نہ رکھیں تو ہم مرشد کس بات کے ہوئے!
ہاہاہاہاہاہاہا
اف اففف اف
آپ بہت لکی ہیں مرشد سائیں کہ آپ کو اتنے سادہ دیہاتی مرید ملے ہیں اور اگر جو سیانے مرید ملتے تو لگ پتہ جاتا
اپنے جیسے ہی آپ سادہ اور دیہاتی بھی ہیں ؟یہ تو معلوم ہی آج ہواہاہاہاہا
بھئی، ہم نے مرید بھی اپنے جیسے ہی چنے ہیں ناں۔
یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنا حلقہء ارادت ایک مرید سے آگے بڑھنے ہی نہیں دیا!
جی بالکل ہوں سادہ اور دیہاتی!اپنے جیسے ہی آپ سادہ اور دیہاتی بھی ہیں ؟یہ تو معلوم ہی آج ہوا
باقی آپ کی اس کوالٹی سے بخوبی واقف ہونے نا اس لیے کسی چالاک پیر کو چنا ہو گا
آپ ابھی تک کیوں جاگ رہے ہیں بھلا؟کافی لیٹ نہیں ہو گیا آپ کی طرف جائیں جا کر آرام کریں پلیز
بھیا میں نے تو یہ تلاش کرکے لی ہے ۔۔۔آپ کو بھی ڈھونڈ دوں گیعینی ، اگر یہ تصویر اصلی نہیں تو کیا آرڈر پر تیار کی گئی ہے اور اگر جواب ہاں میں ہے تو ایک دو مجھے بھی چاہیے ۔
یہ تو نہیں پتا بھیایہ پیچھے والے بلند درخت جو ہیں، انہیں ہم سرائیکی میں "کھگل" کہتے ہیں۔ آپ کی طرف ان کا کیا نام ہے؟
بہت شکریہ بھیا!عینی آپا بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
بھیاااااعائشہ عزیز ، دیکھنے میں مانو بلی ہے مگر حقیقت میں خاصی سمجھدار اور "اصغری" واقعہ ہوئی ہے ۔ اکبری کا نہ پوچھیے گا ورنہ آپ کا ناک میں دم ہو جائے گا۔
جی بھیاامانو بلی
اس بار تنگ کرنے کی باری میری تھیجی بھیاا
آسی جی، بوہت ای چنگی تے سچی گل کیتی جے۔وِچلی گل نہیں پائی نا، بٹ جی تسیں!!
ایہ پنڈ، پِنڈ رہیا ای نہیں، یا پھر پِنڈ نہیں بن سکیا، شہر دا شہر ای رہیا اے۔ پتہ اے؟ اسیں وی دیکھیا اے پِنڈاں توں شہر بن جاندے نیں، شہراں توًں پِنڈ نہیں بن سکدے اجڑ بھانویں جان۔ پِنڈاں وچوں پریم پریت دیاں پَنڈاں چک کے لوکی شہراں نوں جاندے نیں، اِجڑاں دے اِجڑ! تے پھر پرت کے گھٹ ای آندا اے کوئی۔ جے مڑ وی آوے تے، بوجھی وچہ کچھ ٹَوہراں پا کے لے آندا اے تے ساریاں نوں وکھاندا پھردا اے۔ پریم دی پَنڈ کتھوں اِک بُک وی پلے نہیں ہوندا۔
اچھا مجھے وہ جو ایک درجن ہر رنگ کے گلابوں والی تصویریں لگا رکھی تھی وہ ہی دے دو۔بھیا میں نے تو یہ تلاش کرکے لی ہے ۔۔۔ آپ کو بھی ڈھونڈ دوں گی
تسی وی آؤ تے اس کارِ خیر چہ ساڈا ہتھ ونڈاؤ!