اسد عباسی
محفلین
جی جناب بٹ صاحب 100 صفحات پورے ہوئے اور ہم نے اس پر اپنے کمرے میں خوب دھمال ڈالی اور آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ میں نے کمرے کا انتخاب کیوں کیا۔
اس لئے کہ میرا یہ پردیس کا کمرہ اور پنڈ دونوں ایک جیسے ہی ہیں۔ویران بیابان نہ پنڈ میں کوئی ساتھ جشن منانے والا ہوتا اور نہ کمرے میں کوئی دھمال ڈالنے والا تھا۔