قیصرانی
لائبریرین
واؤ، عائشہ عزیزلو جی یہ بھی سیر کرنے نکلی ہے۔(ملکہ کوہسار مری)
واؤ، عائشہ عزیزلو جی یہ بھی سیر کرنے نکلی ہے۔(ملکہ کوہسار مری)
سوچیں اگر آپ گنجان شہر کے کسی تنگ ہوٹل کے بجائے اس طرح کے کسی گھر میں رہیں تو مری کے ٹرپ کا مزہ دوبالا نہ ہو جائے۔عاطف بھائی آپ پریشان نہیں ہونا آپ تو میرے غریب خانے پر رہیں گے یہ گھر میں مالدار لوگوں کو دکھا رہا ہوں۔
افف یہ تو اتنی ڈراؤنی ہے بھیااا
مجھے بھی یہ اچھی نہیں لگی تھیافف یہ تو اتنی ڈراؤنی ہے بھیااا
اور کیا آپی یہ کوئی میں ہوں بھلا؟مجھے بھی یہ اچھی نہیں لگی تھی
بالکل نہ!اور کیا آپی یہ کوئی میں ہوں بھلا؟
تین تقریبا ایک جیسے اوتار والے لوگ آن لائن ہیں۔ اور ان کے نام ہیں
محب علوی بھائی ، قرۃالعین اعوان آپی ، امیداورمحبت بہنا
بڑی تیز ہیں عائشہ عزیز تصویر میں تو اتنی تیز نہیں لگ رہی تھیںتین تقریبا ایک جیسے اوتار والے لوگ آن لائن ہیں۔ اور ان کے نام ہیں
محب علوی بھائی ، قرۃالعین اعوان آپی ، امیداورمحبت بہنا
دیکھنے میں ایک جیسے ہی لگ رہے ہیں ناں اپیاواہ بہت اچھا مشاہدہ لیکن میرے اوتار میں سورج ہے باقی دو کے اوتار میں چاند
کیا یہ کسی اصل جگہ کی تصویر ہے ؟؟
نہیں بھیا اصلی نہیں لیکن میں نے ایسا ہی منظر گاؤں میں دیکھا ہےکیا یہ کسی اصل جگہ کی تصویر ہے ؟؟
ہائیں! نہیں تو بھیابڑی تیز ہیں عائشہ عزیز تصویر میں تو اتنی تیز نہیں لگ رہی تھیں