محفل دا پِنڈ

اسد عباسی

محفلین
548816_10151331083375839_12830172_n.png
 

عاطف بٹ

محفلین
جناب چوہدری صاحب یہ ہم جنگل سے بنا کر لائے ہیں بہت بڑا تھا آتے آتے تھک ہار گئے اور پھر اس سائز کا کوئی گلدان بھی نہیں مل رہا تھا اس لئے آپ کی حویلی کے سامنے لٹا دیا :waiting:
اس بنگلے کو میری حویلی کہہ کر کیوں میرے گھر پر انکم ٹیکس والوں کا چھاپہ پڑوانا چاہتے ہیں! :p
 

اسد عباسی

محفلین
وہاں تو پنڈ کے تھانیدار شمشاد بھائی اور پنڈ کے پٹواری نایاب بھائی بھی ہیں۔ ان سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی آپ کی؟
لو جی جب تھانیدار پٹواری اور چوکیدار سب پنڈ کیا ملک سے ہی باہر ہیں تو پھر ہو گيا کام :|
اور میرے بھائی یہ پردیس ہے یہاں خد سے ملنے کا ٹائم نہیں ہوتا لوگوں کے پاس تو ایک دوسرے سے کیا ملیں گے :hurryup:
 

عاطف بٹ

محفلین
پنڈے دے وڈیاں نوں پچھ لئو بٹ جی! جدوں ایہ پِنڈ بَجھا سی میں وی آ گیا ساں، اپنیاں سَدھراں دی پَنڈ چک کے۔ ٹھیا وہ لا لیا سی۔ کچھ دیہاڑے لسے تے چاہ دا انور مسعود والا جھگڑا وی پیا رہیا۔
پھر؟ میں واہنڈے چلا گیا۔ کنے چِر پچھوں مڑیا آں تے اوہ کچھ وی نہیں۔ ماسی مصیبتے دا ویاہ ہو گیا اے سنیا اے، چاچے میسنے نال؟ اوہ پنڈ ای چھڈ گئے۔ تایا توا ملیا سی، اوہ چپ چپیتا ای ہوئیا پیا اے، پتہ نہیں دوجیاں دا توا لاندیاں لاندیاں اوہدا اپنے توا لا چھڈیا ہووے کسے نے! میں تے آکھیا سی: تایا جی!
توا دوجیاں دا لاؤندے پھرو گے​
تے پلو کدوں تئیں بچاؤندے پھر گے​
پر، خیر! چلو۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ پچھے گِدڑ اگے ہرنی۔
واہنڈیوں ساڈے لئی کی لیائے او؟
پنڈ چہ فیر رونقاں لگ ریاں نیں۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
لو جی جب تھانیدار پٹواری اور چوکیدار سب پنڈ کیا ملک سے ہی باہر ہیں تو پھر ہو گيا کام :|
اور میرے بھائی یہ پردیس ہے یہاں خد سے ملنے کا ٹائم نہیں ہوتا لوگوں کے پاس تو ایک دوسرے سے کیا ملیں گے :hurryup:
اسی لئے مجھے اپنا ملک پسند ہے کہ یہاں جب مرضی جا کر جسے چاہو مل لو، ہر کسی کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے! :p
 

اسد عباسی

محفلین
اسی لئے مجھے اپنا ملک پسند ہے کہ یہاں جب مرضی جا کر جسے چاہو مل لو، ہر کسی کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے! :p
نہیں جناب وقت تو ہر جگہ برابر ہی ہوتا ہے "چوبیس گھنٹے"
یہ تو انسان پر ہے کہ وہ اس کو تقسیم کس طرح کرتا ہے اور پردیس میں کوئی بھی وقت کو ٹھیک طرح تقسیم نہیں کرتا۔
 
Top