محفل دا پِنڈ

اسد عباسی

محفلین
سنا ہے یہاں ایک پنڈ ہوا کرتا تھا جس میں ہمیں رہنے کو جھگی ملی ہوئی تھی :cautious:
عسکری بھائی چیک کر لو کسی نے قبضہ نہ کر لیا ہو بڑے عرصے بعد آئے ہو نا۔ویسے آپ کے پلاٹ پر ہم نے تختی تو لگا دی تھی اور اس پر صرف عسکری لکھا تھا۔
قبضہ ہونا تو نہیں چاہيے:cautious:
 
اسد عباسی

محفلین
سارے بیٹھو روٹی پک رہی اے​
556180_10150939823075839_61780442_n.jpg
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی چیک کر لو کسی نے قبضہ نہ کر لیا ہو بڑے عرصے بعد آئے ہو نا۔ویسے آپ کے پلاٹ پر ہم نے تختی تو لگا دی تھی اور اس پر صرف عسکری لکھا تھا۔
قبضہ ہونا تو نہیں چاہيے:cautious:

ہم چھٹی پر آئے ہیں جناب ریٹائرڈ بھی ہو جاتے تب بھی قبضے کا کوئی نا سوچتا :grin:
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی یہ یہاں تک بڑی مشکل سے پہنچا ہے آپ نیا دھاگہ شروع کروا کے اس کی آتما رولنا چاہتے ہیں :shock:

میں تو اس لیے کہہ رہا تھا تاکہ یہ سلسلہ چلتا رہے اگر آپ لوگ اسی پرانے دھاگے میں خوش ہیں تو کون کافر نیا بنائے گا :grin:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر بہن یہ بھی میری ڈیوٹی لگا دینی تھی میں سب کو ٹیگ کر کے بتا دیتا کہ "بھائیو پنڈ کی تاریخ آج سو صفحات پورے کر چکی ہے لہذا آؤ اور تھوڑا سا جشن منا جاؤ" ساتھ یہ بھی لکھتا کہ " یقین جانیں اس کے بعد ہم آپ کو 1000 صفحات پورے ہونے تک کھبی تکلیف نہیں دیں گے"۔:idontknow:
بھائی یہ غصہ ہے یا مذاق ؟
اب میں ہنسوں یا ڈروں ؟ :p
جشن کا طریقہ سوچیں جلدی سے پلیزز
 
اسد عباسی

محفلین
بھائی یہ غصہ ہے یا مذاق ؟
اب میں ہنسوں یا ڈروں ؟ :p
جشن کا طریقہ سوچیں جلدی سے پلیزز
ہا ہا ہا آپ جو سمجھ لو وہی ہے ویسے مذاق ہی کر رہا تھا۔
باقی جشن اس سے بڑا کیا ہو گا کہ آج کے دن میں کوئی چار کے قریب لوگ یہاں آئے ہیں :applause:
اور آپ لوگ بہتر جانتے ہو کہ کیا کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں میں تو ابھی اتنا پرانا ہوں نہیں محفل پر اس لئے اندازہ نہیں ہے۔
عاطف بٹ بھائی سے ہی مشورہ لیا جا سکتا ہے!
 
عاطف بٹ

تعبیر نے خود ہی ایک طریقہ بتایا تھا جس پر میں بھی متفق تھا۔ سوالات پوچھے جاسکتے ہیں پنڈ کے بارے میں لوگوں سے کہ یہ سلسلہ انہیں کیسا لگا؟ کیسا چل رہا ہے؟ کوئی تبدیلی لائی جائے تو کیسی؟ وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔ تعبیر اس سلسلے میں مجھ سے بہتر رائے دے سکتی ہیں۔
 
تو چوہدری صاحب شروع کیا جائے کوئی ایسا سلسلہ جلد ہی اس سے پہلے کہ 100 سے 150 صصحات ہو جائيں:idontknow:
 
تعبیر

محفلین
ہا ہا ہا آپ جو سمجھ لو وہی ہے ویسے مذاق ہی کر رہا تھا۔
باقی جشن اس سے بڑا کیا ہو گا کہ آج کے دن میں کوئی چار کے قریب لوگ یہاں آئے ہیں :applause:
اور آپ لوگ بہتر جانتے ہو کہ کیا کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں میں تو ابھی اتنا پرانا ہوں نہیں محفل پر اس لئے اندازہ نہیں ہے۔
عاطف بٹ بھائی سے ہی مشورہ لیا جا سکتا ہے!
لیکن میرے آتے آتے کوئی ہوتا ہی نہیں پنڈ میں
نئے پرانے کیا مطلب ؟ اب تو آپ بھی محفل کا حصہ ہیں اور اتنے ہی اہم جتنے کہ باقی سب :)
 
تعبیر

محفلین
تعبیر نے خود ہی ایک طریقہ بتایا تھا جس پر میں بھی متفق تھا۔ سوالات پوچھے جاسکتے ہیں پنڈ کے بارے میں لوگوں سے کہ یہ سلسلہ انہیں کیسا لگا؟ کیسا چل رہا ہے؟ کوئی تبدیلی لائی جائے تو کیسی؟ وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔ تعبیر اس سلسلے میں مجھ سے بہتر رائے دے سکتی ہیں۔
مجھے ہنسی آخری بات پر آ رہی ہے کہ میں اور اچھی رائے :eek: یہ اچھا مذاق ہے ویسے :p
 
Top