محفل دا پِنڈ

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر گلا خراب ہے پھر تو بالکل نہیں ملے گی آئس کریم، لہٰذا فی الحال تو اس پہ گزارہ کرو۔
Lasani%20Toot%20Siyah.jpg
اس سے تو بالکل کام نہیں چلے گا بھیا
آئس کریم تو میں دوائی سمجھ کر کھاتی ناں یہ تو کڑوی ہوگی اس کو کیسے کھاؤں
 

عاطف بٹ

محفلین
اس سے تو بالکل کام نہیں چلے گا بھیا
آئس کریم تو میں دوائی سمجھ کر کھاتی ناں یہ تو کڑوی ہوگی اس کو کیسے کھاؤں
بچُو جی، یہی تو تمہیں پتہ نہیں کہ یہ والا شربت میٹھا ہوتا ہے۔ سو، اب تو کوئی بہانہ نہیں چلے گا! :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے ارے! محفل نگر میں ڈسپنسری کھل رہی ہے کیا؟
عائش پری وہ سامنے املی کا درخت دیکھا :)
ہاں تو د یکھئے ناں عاطف بھائی مجھے دوا کھانے پر تل گئے ہیں
ارے کہاں ہے کہاں ہے (سرگوشی : اوئی اپیا تھوڑے دن رک جائیے ناں گلا ٹھیک ہو جائے ذرا، ورنہ بخار ہوگیا توبڑی ڈانٹ پڑے گی)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں تو چھوٹی بہن کا احساس کررہا ہوں، اسی لیے تو شربت لے کر دیا تاکہ اس کا گلا ٹھیک ہوجائے تو پھر میں اسے آئس کریم لے کر دے سکوں۔ :)
اچھا بابا! اب بندہ تصویر سے تو شربت نہیں پی سکتا ناں
اس لیے آپ سمجھیں میں نے پی لیا :)
 
Top