محفل دا پِنڈ

عینی شاہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
آجکل تو گاؤں میں سردی کی وجہ سے گہما گہمی خاصی کم ہے۔

کہیں گُڑ بن رہا ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہن تساں آ گئے ہو تو چوپال وی سج ویسی :)
السلام علیکم شمشماد بھیا
اور اب یہ مت کہیے گا کہ میں بھی دھوکا کھا رہی ہوں
آپ کو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی
 

شمشاد خان

محفلین
بہن جی لگتا ہے آپ پرانے والے شمشاد صاحب کو اچھے سے جانتی ہیں جبکہ میں انہیں جانتا تک نہیں۔
مجھے تو ابھی چند دن ہوئے ہیں اردو محفل کی رکنیت حاصل کیئے ہوئے۔
آپ کو مایوسی ہوئی، اس کے لیے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
 
Top