لیکن میں کھا لیتا ہوں قیمہ کر کے اور کباب بنا کے۔
میں آپ کے تکے اور کباب بنا کے کھا لوں گا، وڈا گوشت خود ہی چھوٹا ہو جائے گا!
کبابوں کے حقوق پہلے ہی محفوظ ہو چکے ہیں۔
چلیں میں تکے اور کچھ مزیدار سی ڈشیں بنا لوں گا!
یہ تو بہت ہی اچھی تجویز ہے۔
بس اب میں ذرا حلال کر کے گوشت بنا لوں تو پھر آپ کو بتاتا ہوں۔
ھک کوپ اپنے واسطے بھی گھن آکیوں نئی اپیا اے گھنو تازے دودھ دی چاء
ایھڑی جیئان گلاں نا کریا کرو بٹ صاحبمجھے تو یہ دیکھ کر بہت حیرت ہورہی ہے کہ تعبیر اتنی زیادہ پنجابی جانتی ہیں۔
بلکہ لگتا ہے کہ کوئی نئی ہی زبان ایجاد کر لیں گےمجھے لگتا ہے پنڈ کی وجہ سے اور بھی بہت سے لوگ سیکھ لیں گے
اینوں پیڑھی کنے اور کدوں آکھیا سی؟؟؟اینوں پیڑھی نئیں کینڈے
ایہہ کرسی اے
یعنی کہ کیا؟؟؟یعنی کہ تسیں۔۔۔ ۔
آہو
اے لو اک ہور آیامجھے منع نہیں ہے
پہلے یہ تو بتلادیں کہ اس پنڈ کا پٹواری کون ہے؟محفل کے پِنڈ میں جگہ بہت مل جائے گی یوسف بھائی مگر پٹواری کا خیال رکھنا پڑے گا اس کے لئے آپ کو!
کاکی تُوں ناں چھپڑ کنڈے بہہ کے بس پنڈ نوں دیخ دی رہ۔سچ میں اس تھریڈ کی باتیں مجھے سمجھ ہی نہیں آتیں۔۔ اس لیے میں سائیڈ پر ہو جاؤں
فکر نہ کریں، آپ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
مجھے نہیں رہنا اس پنڈ میں ۔میری جان کو خطرہ ہے یہاں
ENO Fruit Salt زندہ باد۔آپ دونوں کا کس آدم خور قبیلے سے تعلق ہے کچھ روشنی ڈالیں پلیز
یہ پِنڈ ہے یا وحشی نگر/ وحشی پور
ویسے اتنی آسانی سے تو ہضم نہیں ہو گا آپ کو یہ سب
نہیں نا مقدس آپ سائیڈ پر مت ہوں آپ اردو بولا کریںسچ میں اس تھریڈ کی باتیں مجھے سمجھ ہی نہیں آتیں۔۔ اس لیے میں سائیڈ پر ہو جاؤں
نہ نہ اپیا اسی تواڈے واسطے ای تے پنڈ وسایا
کیویں نئی مل سگ دی بھرا جم جم مل سگدی تھاں توانوںوعلیکم السلام
ایس پنڈ وچ ساہنوں وی کوئی تھاں مل سکدی اے اک کچے کوٹھا چھتن دی
بلکہ آپ بھی ہمارے ساتھ ساتھ سیکھیںسچ میں اس تھریڈ کی باتیں مجھے سمجھ ہی نہیں آتیں۔۔ اس لیے میں سائیڈ پر ہو جاؤں