محفل دا پِنڈ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترم بہنا ان شاءاللہ اک بڑا سا فارم بھی بنے گا اور اس میں اک بڑی سی لائیبریری بھی ہو گی ۔
بس مجھے " پٹواری " بننے دیں ۔ کسی کا کھاتہ " پٹ " فارم کا نقشہ بنا لیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

لیجیے عاطف بٹ بھائی، پٹواری کی تلاش مکمل ہوئی، محفل پنڈ کو پٹواری مبارک ہو!
 

نایاب

لائبریرین
ہم شمشاد بھائی کو اسی لئے پٹواری بنا رہے ہیں تاکہ کرپشن کا خاتمہ ہوسکے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جگہ کے لئے پٹواری سے رابطہ کرنا پڑے گا آپ کو۔
واقعی محترم شمشاد بھائی تو " عدل و انصاف " کے ترازو پر " پٹوارخانہ " قائم کریں گے ۔
اور یہ پنڈ " عادل پٹواری " کے باعث اک مثالی پنڈ قرار پائے گا ۔
پر ہمارا کیا ہوگا جو کہ چلتے ہی کرپشن پر ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Image410.jpg

بہت خوبصورت!

عینی سس، یہ آئینہ کس لیے لگا ہوا ہے، خوبصورتی کے لیے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترم بہنا ان شاءاللہ اک بڑا سا فارم بھی بنے گا اور اس میں اک بڑی سی لائیبریری بھی ہو گی ۔
بس مجھے " پٹواری " بننے دیں ۔ کسی کا کھاتہ " پٹ " فارم کا نقشہ بنا لیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

جی نایاب بھائی، بہت سی زمین چاہیے ہو گی اس کے لیے۔

کھاتہ " پٹ " فارم کیا ہوتا ہے؟
 

نایاب

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
یعنی پٹواری کی تلاش پھر سے شروع کی جائے۔۔۔
یہ " تلاش " انسان کا پیچھا ہی کب چھوڑتی ہے ۔ ؟
پیاز کے چھلکوں کی طرح پرت در پرت زندگی رنگ بدلتی ہے ۔
پرتیں مک جاتی ہیں مگر تلاش نہیں مکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
@شمشادبھائی بہترین پٹواری
عسکری بھائی بھی مناسب ہیں اس عہدے کے لیئے ۔
 

عاطف بٹ

محفلین
واقعی محترم شمشاد بھائی تو " عدل و انصاف " کے ترازو پر " پٹوارخانہ " قائم کریں گے ۔
اور یہ پنڈ " عادل پٹواری " کے باعث اک مثالی پنڈ قرار پائے گا ۔
پر ہمارا کیا ہوگا جو کہ چلتے ہی کرپشن پر ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟÷
مجھے یاد آگیا کہ شمشاد بھائی پٹواری کی بجائے پِنڈ کے تھانیدار کے عہدے پر زیادہ بہتر خدمات انجام دے سکتے ہیں تو نایاب بھائی آپ اگر پٹواری کی ذمہ داریاں سنبھال لیں تو پِنڈ والے آپ کے ممنون ہوں گے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
یہ " تلاش " انسان کا پیچھا ہی کب چھوڑتی ہے ۔ ؟
پیاز کے چھلکوں کی طرح پرت در پرت زندگی رنگ بدلتی ہے ۔
پرتیں مک جاتی ہیں مگر تلاش نہیں مکتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
@شمشادبھائی بہترین پٹواری
عسکری بھائی بھی مناسب ہیں اس عہدے کے لیئے ۔
عسکری بھائی کو بچوں کے سکول کا پی ٹی ماسٹر بنائیں گے! :p
 
Top