مجھے منع نہیں ہےلگتا ہے کہ یہ پنڈ بنا ہی مجھے حلال کرنے کے لیے ہے
ویسے میں نے تو سنا تھا کہ تسی وڈا گوشت نہیں کھاندے
مجھے منع نہیں ہےلگتا ہے کہ یہ پنڈ بنا ہی مجھے حلال کرنے کے لیے ہے
ویسے میں نے تو سنا تھا کہ تسی وڈا گوشت نہیں کھاندے
اتلے مراسلے اچ آکھیا تے اینج آکھیا سیمیں اے کب آکھیا؟
یعنی کہ آپاں دونویں اِکو جئےلیکن میں کھا لیتا ہوں قیمہ کر کے اور کباب بنا کے۔
بعد میں بیشک شیئر بھی کر لیں۔
میں کچھ کباب آپ کو دے دوں گا اور آپ کچھ تکے ادھر بڑھا دیجیے گا۔
مجھے بھی یاد رکھئے گایہ تو بہت ہی اچھی تجویز ہے۔
بس اب میں ذرا حلال کر کے گوشت بنا لوں تو پھر آپ کو بتاتا ہوں۔
چھکاتمہارا سر ہے یا رن وے
پٹواری صاحب کدھر ملیں گے، مجھے بھی ان سے کام ہےمحفل کے پِنڈ میں جگہ بہت مل جائے گی یوسف بھائی مگر پٹواری کا خیال رکھنا پڑے گا اس کے لئے آپ کو!
ول ٹھیک اےنہ بھرا میڈا اے مطلب نئی سی
ہا!ول ٹھیک اے
واہ واہ بہت خوب عینی
شمشاد بھائی، یہ میانوالی کی پارٹی ہے اور وہ سرائیکی ملی پنجابی بول رہی ہیں جو خود بخود پوٹھوہاری بنتی جارہی ہے!عینی آپا تُسی کتھے رہنے او؟
تُساں نی پھوٹوہاری تاں بہو چنگی لگنی اے۔
بھرا میں تے میانوالی دی آںعینی آپا تُسی کتھے رہنے او؟
تُساں نی پھوٹوہاری تاں بہو چنگی لگنی اے۔
ماسٹر صاحب، آپ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے تیار رہیں، باتیں واتیں چھوڑیں۔یہ کیا کہا جا رہا ہے بھئی
حضرت صاحب، فوج میں پریڈ کرتے ہیں ناں؟ بس ویسی ہی پریڈ بچوں کو کروانی ہے روزانہ۔مجھے یہ کام نہیں آتا بھئ
کیا کوئی اچھی سی جاب نہیں ہے اس پنڈ میں اب میں ڈرل سارجنٹ بنوں گاحضرت صاحب، فوج میں پریڈ کرتے ہیں ناں؟ بس ویسی ہی پریڈ بچوں کو کروانی ہے روزانہ۔