محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
P8202002.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
خبر کیا ہونی ہے، کل شیدے اور گامے میں مارا ماری ہوتے ہوتے رہ گئی۔
شیدے کی بکریاں گامےکے کھیت میں گُھس گئیں اور گامے کی مجھ شیدے کے کھیت میں گُھس گئی۔ اس پر ڈانگیں اور سوٹے چلتے چلتے رہ گئے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
شکر ہے کسی کو تو میری کمی محسوس ہور ہی تھی:p
کوئی بات نہیں قصائی ہمارا اپنا ہے یعنی کہ عاطف بٹ بھائی
اس لئے کوئی فکر نہیں
افریقہ کے جنگلات میں ایک نہایت ہی خوفناک آدم خور قبیلہ رہتا ہے اسی سے میرا تعلق ہے
تصویریں میں شیئر تو کر دیتا لیکن کہیں آپ حلال ہونے سے پہلے "کیں" نہ ہو جائیں اس لئے شیئر نہیں کروں گا:grin:
قصائی تو اپنا ہے مگر قربان ہونے والا جانور آئرلینڈ میں بیٹھا ہوا ہے، لہٰذا اب تو آپ کو دال سبزی پر ہی گزارا کرنا پڑے گا! :p
 

عاطف بٹ

محفلین
او بھائیو،
میں ذرا دیر سے آیا ھوں کوئی پلاٹ بچا ھے کہ نہیں۔اگر نہیں تو ہمیں پنڈ کے چوہدری(عاطف بٹ) کے مربوں میں سے ایک مربے کے کسی کونے میں اڑھائی مرلے کا پلاٹ ھی دے دو۔
بڑے عرصے سے ایک ہی خواہش ہے۔
اپنا گراں ھووے تووتاں دی چھاں ھووے۔
سر تلے باں ھووے تے کلے تے ودی گاں ھوے۔
:blacksheep: گائے دستیاب نہیں اس لئے پیڈو ھی باندھ لیتے ھیں۔
عباسی صاحب، پلاٹ ضرور مل جائے گا۔ آپ پِنڈ کے پٹواری سے رابطہ کیجئے اس سلسلے میں۔ میں چوہدری نہیں، پِنڈ کا خادم ہوں۔ چوہدری کا کام بہت ذمہ داری والا ہوتا ہے اور میں بہت ہی غیرذمہ دار واقع ہوا ہوں۔
 

محمدعمر

محفلین
کمی :eek: ایک تو یہاں خوش فہموں کی بھی کمی نہیں ہے :p
میرے "کیں" ہونے سے نا ڈریں تصویریں پوسٹ کر دیں

میں ہمیشہ مثبت سوچتا ہوں، آپ اسے خوشی فہمی کہہ لیں یا جو مرضی کہہ لیں

نہ بابا نہ میں آپ کا خون اپنے سر نہیں لے سکتا، اس لئے معذرت
 
Top