مقدس
لائبریرین
ہممممم بچُوہم کو کچھ نہیں پتا، ہم معصوم ہیں!
ہممممم بچُوہم کو کچھ نہیں پتا، ہم معصوم ہیں!
یعنی کہ ہم دونوں ایک سے ہیں۔۔ زبردستمجھے بھی پنجابی لکھنے ہی آتی ہے
یعنی کہ ہم دونوں ایک سے ہیں۔۔ زبردست
آپ تو مجھے ویسے بھی بہت اچھی لگتی ہیں۔۔ یعنی کہ اب میں بھی اچھی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
ہائیں یہ کیا۔۔۔ فکر نہ کریں ناں۔ آپ کی آڑ میں اپنی تعریف بھی کرنی تھی ناں مجھے
شش! میری امی نہ سن لیں کہیںیعنی کہ ہم دونوں ایک سے ہیں۔۔ زبردست
آپ تو مجھے ویسے بھی بہت اچھی لگتی ہیں۔۔ یعنی کہ اب میں بھی اچھی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
پھر ٹھیک ہےہائیں یہ کیا۔۔۔ فکر نہ کریں ناں۔ آپ کی آڑ میں اپنی تعریف بھی کرنی تھی ناں مجھے
انہوں نے کہنا ہے کہ جاؤ دونوں ہی پاگل ہیںشش! میری امی نہ سن لیں کہیں
حق ہاہ سچ بولا تو یقین نہیں کیا اور اب کیسے مان گئیں آپ۔۔۔ کیا زمانہ آ گیا ہےپھر ٹھیک ہے
بالکل ٹھیک جواب!انہوں نے کہنا ہے کہ جاؤ دونوں ہی پاگل ہیں
کیونکہ یہ امیوں کی فیورٹ لائن ہےبالکل ٹھیک جواب!
کیسے پتا چلا؟
ایویں مجھے خوش فہمی ہوجاتی پھر بعد میں مقدس نے بات واپس لی تو کیا کرتیحق ہاہ سچ بولا تو یقین نہیں کیا اور اب کیسے مان گئیں آپ۔۔۔ کیا زمانہ آ گیا ہے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ میں تو ایسی بہت ساری خوش فہمیاں پال رکھی ہیںایویں مجھے خوش فہمی ہوجاتی پھر بعد میں مقدس نے بات واپس لی تو کیا کرتی
مجھ سے پھر واپس نہیں کی جاتیں اس لیے سوچ سمجھ کر لیتی ہوںہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ میں تو ایسی بہت ساری خوش فہمیاں پال رکھی ہیں
ارے واپس کرنے کو کس نے کہا۔۔ میری طرح قبضہ جما لیا کریں ناںمجھ سے پھر واپس نہیں کی جاتیں اس لیے سوچ سمجھ کر لیتی ہوں
ٹھیک ہے اب جما لیا بچوارے واپس کرنے کو کس نے کہا۔۔ میری طرح قبضہ جما لیا کریں ناں
ٹھیک ہے اب جما لیا بچو
اب لے کر دکھانا
بہت لوٹنیاں کھالیں چلو شاباش اب اٹھ جاؤ
ابھی سے اٹھ جاؤں کیابہت لوٹنیاں کھالیں چلو شاباش اب اٹھ جاؤ
ابھی سے اٹھ جاؤں کیا
ہی ہی ہی ہی
اللہ نہ کرئے جی اس پنڈ میں کوئی سیاسی ہنگامے بازی ہو۔