قرۃالعین اعوان
لائبریرین
گھڑے دے پانی دا کوئی جواب کونی۔۔۔۔!!
گھڑے دے پانی دا کوئی جواب کونی۔۔۔۔!!
اپنا چندہ جلدی ارسال کریں کیونکہ اگر دیر ہوگئی تو آپ گوشت سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوجائیں گے!پھر ٹھیک ہے، مخیر حضرات ابھی آتے ہی ہوں گے
آپ اپنی تیاری رکھیں، مجھ سے جو ہو سکا آپ کی مددکر دوں گا
تو کس نے روکا ہے آجائیں بالکل دعوت ہے میری حویلی میںہائے اتنی خوبصورت تصویریں
میں نے بھی یہاں جانا ہے عینی
لیکن آپ نے پنجابی نہیں بولنی میرے ساتھتو کس نے روکا ہے آجائیں بالکل دعوت ہے میری حویلی میں
ٹھیک ہے مجھے تو اردو اچھی بولنی آتی ہےلیکن آپ نے پنجابی نہیں بولنی میرے ساتھ
ابھی سے بتا رہی ہوں آپ کو
اور مجھے وہ بھی اچھے سے نہیں آتیٹھیک ہے مجھے تو اردو اچھی بولنی آتی ہے
آتی ہے آتی ہےاور مجھے وہ بھی اچھے سے نہیں آتی
ہی ہی ہی ہی
اچھا یہ فارسی بول رہی ہیں آپہی ہی ہی ہی نہیں آتی ناں سعود بھیا سے پوچھ لیں
میں بول کہاں رہی ہوں عینی، میں تو ابھی لکھ رہی ہوں ناںاچھا یہ فارسی بول رہی ہیں آپ
مجھے بھی پنجابی لکھنے ہی آتی ہےمیں بول کہاں رہی ہوں عینی، میں تو ابھی لکھ رہی ہوں ناں