محفل دا پِنڈ

تعبیر

محفلین
دھنو بسنتی کو کہیں لے کر گئی تو میں اس کی ٹانگیں بھی توڑ دوں گا! :p دیکھا میرے ڈر سے دھنو آگے بڑھنے کی بجائے وہیں ناچنے لگ گئی ہے! :p
ابھی آپ چودھری بنے نہیں اور چودھریوں والے کام شروع :p
ہاں ویسے میں نے بھی یہ نوٹس کیا تھا کہ دھنو کافی سست ہے یہ والی
 
عاطف بٹ

محفلین
ابھی آپ چودھری بنے نہیں اور چودھریوں والے کام شروع :p
ہاں ویسے میں نے بھی یہ نوٹس کیا تھا کہ دھنو کافی سست ہے یہ والی
چودھری کسی عہدے نہیں، رویے کا نام ہے، سو ہم چودھری ہی ہیں اس حوالے سے! ;)
دھنو سست ہے نہیں، ہمارے ڈر سے ہوگئی ہے! ;)
 
تعبیر

محفلین
"یوں کہ یہ کون بولا ":p
اب میرا ایک اور نیا نام بھی :eek:
ظالم چودھری ہونے کی وجہ سے آپ تو پھر گھبر ہوئے نا
ویسے عافی میں محفل میں جتنی بے خبر اور لاعلم رہتی ہوں نا اس تو مجھے لگتا ہے کہ میں شعلے والا وہ اندھا کیریکٹر ہوں جو یہاں کچھ بھی ہونے کے بعد کہتی ہے کہ" اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی" یعنی کہ کیا ہوا ہے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
میں گبر نہیں، ویرو ہوں۔ :p
وہ تو ایسے ہی لوگ مجھے پیار سے چودھری صاحب، چودھری صاحب کہتے ہیں! :p
محفل میں جو بندہ رات کو 2 بجے کے بعد آئے گا اور 4 بجے تک چلا جائے گا، وہ بےخبر نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا؟
 
آپ کی طرف دو بجتے ہونگے میری طرف تو رات کے نو بجے ہوتے ہیں چودھری صاحب :p
ہاں شکریہ کہ مجھے گبر لکھنا نہیں آتا تھا
 
عاطف بٹ

محفلین
آپ کی طرف دو بجتے ہونگے میری طرف تو رات کے نو بجے ہوتے ہیں چودھری صاحب :p
ہاں شکریہ کہ مجھے گبر لکھنا نہیں آتا تھا
مجھے اب پتا چلا کہ بسنتی ویرو کو پہچان کیوں نہیں پائی، اس کی عقل کو یہ الو کا پٹھا ٹائم ڈفرینس لے بیٹھا ہے۔ :p
ٹائم ڈفرینس کا حوالہ نہ آتا تو ایسی بسنتی کو واقعی اندھا کیریکٹر ہی ملنا چاہئے تھا جو ویرو کو بھی نہ پہچان سکی! :p
 
مقدس

لائبریرین
آپ کا گھر تیار ہوگیا پنڈ میں مقدس
2477605801_a6b7e18276_z.jpg
اتنااااااااااااااااااااااااااا خوبصورت
عینی کتنا اچھا ہو ناں میرے گھر بھی بالکل ایسا ہی ہو۔۔۔ شو شویٹ آف یو
 
باباجی

محفلین
جناب عالی
مینو تے پنڈ وچ کوئی چنگی تھاں دے دیو
گھٹ توں گھٹ اِک کنال
میں اتھے اپنے لئی اک کوٹھا بنا واں گا
تے وڈا سارا ویہڑا ہوئے گا
ایتھے میں ون وسونے بوٹے تے درخت لاواں گا
چھانوٰیں لوکی بیٹھن گے تے میں انہاًں دی مٹھی چاپی کریا کراں گا
 
۔۔۔۔۔۔۔
’’اوئے چھِیدے! ایہ سارے ای شہری باؤ کٹھے ہو گئے نیں۔ اصلی تے کھرا پینڈو لیا اوئے لبھ کے!‘‘
’’قبضہ گروپ والے وی آ وڑے نیں ایتھے، چاچا! چل آپاں چلئے، اپنی کوئی تھاں ٹھاہر لبھئے کتے ہور۔‘‘
’’ایہناں باؤواں چوں کوئی تیرا جانو وی ہیگا اے؟‘‘
’’نہیں، چاچا! پر اوہ، اِک ماسی آئی اے، بسترا وی لیائی اے تے نال اک بوری وی۔ بوری وچہ کیہ اے چاچا؟‘‘
’’چھتر کھائیں گا اوئے ماسی اپنی توں!۔ بندے دا پُت بن!‘‘
’’ لے چاچا، ماسی توں پہلوں تینوں ای کَوڑ چڑھ گئی اے۔ میں چلیا آں‘‘
’’اوئے! ٹیِٹنے نہ مار اوئے! ۔۔۔ مینوں وی آن دے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔
 
Top