محفل دا پِنڈ

محمدعمر

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ غلطی سے میں مخالف یا دشمن پنڈ آگئی ہوں جہاں کبھی مجھے حلال کیے جانے کے منصوبے بنتے ہیں تو کبھی شکایتوں کے رجسٹر بنتے ہیں :p مجھے نہیں رہنا اس پنڈ میں :p
اوہ مجھے یاد آیا عاطف بٹ بھائی آپ کے پروگرام کا کیا بنا
 

محمدعمر

محفلین
جناب عالی
مینو تے پنڈ وچ کوئی چنگی تھاں دے دیو
گھٹ توں گھٹ اِک کنال
میں اتھے اپنے لئی اک کوٹھا بنا واں گا
تے وڈا سارا ویہڑا ہوئے گا
ایتھے میں ون وسونے بوٹے تے درخت لاواں گا
چھانوٰیں لوکی بیٹھن گے تے میں انہاًں دی مٹھی چاپی کریا کراں گا

پنڈ اچ جی آیاں نوں بابا جی
لگدا اے تواڈا ایتھے ڈھابا کھولن دا پروگرام اے
 

اسد عباسی

محفلین
افففففففففففففففففففف میرے بھائیو اور بہنو میں دیر سے واپس آنے کے لئے معذرت خواہ ھوں وجہ یہ تھی کہ ایک فلسفی سے دو دو ہاتھ کرنے کسی اور جگہ گیا تھا۔
بتانا لازم نہیں تھا اور نہ ھی مجھے اتنا مس کیا جا رہا تھا مقصد اس بات کا اقرار کرنا تھا کہ پنڈ میں جو سکون ھے وہ دنیا میں کہیں نہیں ھے۔
محفل کی گلی گلی چھان کر آ رہا ھوں کہیں کسی کو سافٹ ویئر کا مسلئہ ہے تو کہیں کوئی ویب سائٹ کر ٹھیک کروانے میں لگا ھوا ھے کسی کی ہارڈ ڈسک خراب ھو گئی ھے تو کوئی نئے موبائل کا پوچھ رھا ھے۔اور تو اور کچھ لوگ اسلام کی تشکیل نو میں لگے ھوئے ھیں جس اللہ رب العزت نے مکمل کہہ دیا ھے۔
بس مزے ھیں تو محفل دے پنڈ میں۔
عاطف بٹ بھائی آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ھوئے نہیں چوہدری کا خطاب اور عہدہ ملے اور آپ نے لوگوں کی ٹانگیں توڑنا شروع کر دی ھیں یہ اچھی بات نہیں ھے۔ :dontbother:
 

عاطف بٹ

محفلین
Top