گواچی گاں کا پڑھ کر مجھے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا
ایک کا ازالہ کیا جائے گا تو دوسری شکایت نکل آئے گی اس لیے نا بابا نا میں تو نہیں کر رہی کوئی ازالہکسی کو بہت سی شکایتیں ہیں، ابھی تو ایک کا بھی ازالہ نہیں ہوا۔
تو کوئی بات نہیں، میں گاؤں کے منشی کی طرح شکایتیں ایک رجسٹر میں لکھتا جاتا ہوں، ایک ہی بار حساب لوں گا!ایک کا ازالہ کیا جائے گا تو دوسری شکایت نکل آئے گی اس لیے نا بابا نا میں تو نہیں کر رہی کوئی ازالہ
مجھے تو لگتا ہے کہ غلطی سے میں مخالف یا دشمن پنڈ آگئی ہوں جہاں کبھی مجھے حلال کیے جانے کے منصوبے بنتے ہیں تو کبھی شکایتوں کے رجسٹر بنتے ہیں مجھے نہیں رہنا اس پنڈ میںتو کوئی بات نہیں، میں گاؤں کے منشی کی طرح شکایتیں ایک رجسٹر میں لکھتا جاتا ہوں، ایک ہی بار حساب لوں گا!
آپ کو اس پِنڈ سے جانے کس نے دینا ہے؟ یہاں لوگ آتے اپنی مرضی سے ہیں مگر جاتے ہماری مرضی سے ہیں شاکا!مجھے تو لگتا ہے کہ غلطی سے میں مخالف یا دشمن پنڈ آگئی ہوں جہاں کبھی مجھے حلال کیے جانے کے منصوبے بنتے ہیں تو کبھی شکایتوں کے رجسٹر بنتے ہیں مجھے نہیں رہنا اس پنڈ میں
آپ کو اس پِنڈ سے جانے کس نے دینا ہے؟ یہاں لوگ آتے اپنی مرضی سے ہیں مگر جاتے ہماری مرضی سے ہیں شاکا!
دھنو بسنتی کو کہیں لے کر گئی تو میں اس کی ٹانگیں بھی توڑ دوں گا! دیکھا میرے ڈر سے دھنو آگے بڑھنے کی بجائے وہیں ناچنے لگ گئی ہے!بھاگ بسنتی مطلب دھنو
یہ کس نے کہا کہ کوئی جگہ نہیں دی؟مجھے اس پنڈ میں کسی نے کوئی جگہ نہیں دی۔۔ میں نہیں بولتی اب کسی سے بھی
آپ وہاں چلی جائیں جہاں پنڈ ختم ہوتا ہے ایک کونے میںمجھے تو لگتا ہے کہ غلطی سے میں مخالف یا دشمن پنڈ آگئی ہوں جہاں کبھی مجھے حلال کیے جانے کے منصوبے بنتے ہیں تو کبھی شکایتوں کے رجسٹر بنتے ہیں مجھے نہیں رہنا اس پنڈ میں
یہ پنڈ ہے قبضۃ کرنا پڑتا ہے دیتا کوئی نہیںمجھے اس پنڈ میں کسی نے کوئی جگہ نہیں دی۔۔ میں نہیں بولتی اب کسی سے بھی
وافر چوہدریوں کی ہے ہماری کونسی ہے بھینہیں بھیا یہاں تو سب کے لیئے وافر مقدار میں جگہ موجود ہے ۔۔۔ !
اس لیئے یہاں ہم نے چوہدھری نہیں بنایا اب تک کہ سب کام باہمی صلح و مشورے کا ساتھ کیئے جائیں گےوافر چوہدریوں کی ہے ہماری کونسی ہے بھی
یہ تو پھر افغانستان ہوا پنڈ نا ہوااس لیئے یہاں ہم نے چوہدھری نہیں بنایا اب تک کہ سب کام باہمی صلح و مشورے کا ساتھ کیئے جائیں گے
اللہ نہ کرے ایک ہی تو سکون کی جگہ بنائی ہے بھیایہ تو پھر افغانستان ہوا پنڈ نا ہوا
تو سربراہ اور چین آ ف کمانڈ نا ہو گی تو یہ جگہ پر امن نہیں ہو سکتی سسٹر جیاللہ نہ کرے ایک ہی تو سکون کی جگہ بنائی ہے بھیا
اسے افغانستان تو نہ کہیں
پھر تو بنانا ہی پڑے گا کسی نہ کسی کو سربراہتو سربراہ اور چین آ ف کمانڈ نا ہو گی تو یہ جگہ پر امن نہیں ہو سکتی سسٹر جی
یہی ایک قانون ہے امن کا اور کچھ قوائد و ضوابط کے ساتھ ہی امن ہو گا ایسے تھوڑیپھر تو بنانا ہی پڑے گا کسی نہ کسی کو سربراہ